رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

قندھار میں طالبان اہلکار ہلاک، یونائیٹڈ فرنٹ نے ذمہ داری قبول کرلی

قندھار کے عینو مینہ ٹاؤن شپ میں یونائیٹڈ فرنٹ کے حملے کے نتیجے میں طالبان کی اخلاقی پولیس کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا۔
قندھار میں طالبان اخلاقی پولیس اہلکار ہلاک، یونائیٹڈ فرنٹ نے ذمہ داری قبول کرلی

قندھار میں یونائیٹڈ فرنٹ کے حملے میں طالبان کا اخلاقی پولیس اہلکار ہلاک۔ یونائیٹڈ فرنٹ نے اخلاقی پولیس کو عسکری اہداف کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا

August 9, 2026

افغانستان کے قندھار کے علاقے عینو مینہ ٹاؤن شپ میں قائم ایک پارک کے قریب مسلح حملہ آوروں نے طالبان کی اخلاقی پولیس کے ایک اہلکار کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا ہے۔

اس مسلح کارروائی کی ذمہ داری طالبان مخالف عسکری گروہ یونائیٹڈ فرنٹ نے باقاعدہ طور پر قبول کر لی ہے۔

تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ طالبان کی اخلاقی پولیس کے اہلکار نوجوانوں کو تشدد، تحقیر اور ذہنی و جسمانی اذیت کا نشانہ بناتے ہیں، جس کے باعث اب ان تمام اہلکاروں کو باقاعدہ عسکری اہداف کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔

یونائیٹڈ فرنٹ کے مطابق طالبان کے اخلاقی پولیس نظام کو براہِ راست نشانہ بنانے کی یہ ان کی پہلی باضابطہ اور منظم کارروائی ہے۔

دوسری جانب طالبان انتظامیہ نے اس واقعے اور یونائیٹڈ فرنٹ کی جانب سے کیے گئے دعوے پر فی الحال کوئی باضابطہ ردِعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

دیکھیے: بنوں: انٹیلی جنس بنیاد پر ڈرون کارروائی، خارجی کمانڈر جیمید جہنم واصل

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *