بھارتی سوشل میڈیا نے اے آئی کے ذریعے ڈی جی آئی ایس پی آر کی جعلی ویڈیو بنا کر پاکستان کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔

August 21, 2026

مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں باغ پر دھماکے سے 6 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی، علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔

August 21, 2026

پاکستان نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے جنگ بندی پر عملدرآمد اور کشیدگی روکنے کے لیے مؤثر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

August 21, 2026

شارجہ بندرگاہ کے قریب پاناما کے جہاز پر 8 پاکستانی ملاح 11 ماہ سے عارضی سفری اجازت نامے نہ ملنے کے باعث محصور ہیں، جس سے شدید انسانی بحران جنم لے رہا ہے۔

August 21, 2026

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے دعوؤں کے باوجود افغانستان میں ٹی ٹی پی اور القاعدہ سمیت 20 کے قریب دہشت گرد تنظیمیں سرگرم ہیں۔

August 21, 2026

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق عمران خان کا طبی معائنہ پمز ہسپتال میں ہوا، صحت مند قرار دیے جانے پر اڈیالہ جیل منتقل، ہمشیرہ عظمیٰ خان بھی ہمراہ رہیں۔

August 21, 2026

عمران خان کا طبی معائنہ مکمل، ہمشیرہ عظمیٰ خان بھی ہمراہ رہیں

سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کا الشفا اور پمز کے ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ نے تفصیلی معائنہ کیا، جس کے بعد انہیں مکمل طور پر صحت مند قرار دے کر واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
عمران خان معائنہ

عمران خان کا ماہر ڈاکٹروں کے بورڈ نے تفصیلی طبی معائنہ مکمل کیا۔ تمام معائنے اور ٹیسٹوں کے بعد ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی آئی کو مکمل صحت مند قرار دے کر واپس اڈیالہ جیل کے سیل میں منتقل کر دیا ہے۔

August 21, 2026

سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب مختلف شعبوں کے ماہرین پر مشتمل میڈیکل بورڈ کے ذریعہ تفصیلی طبی معائنہ کرایا گیا۔

طبی معائنے کے لیے الشفا انٹرنیشنل ہسپتال اور پمز کے نامور ماہرین امراض چشم، امراض قلب اور سینئر فزیشنز شامل تھے، جنہوں نے بانی پی ٹی آئی کے تمام ضروری اور تفصیلی طبی ٹیسٹ مکمل کیے۔

معائنے کے دوران تمام طبی ٹیسٹوں، کمپیوٹر اسکیننگ، آنکھوں اور دل کا جائزہ لینے کے بعد میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو طبی لحاظ سے مکمل طور پر صحت مند اور فٹ قرار دیا۔

طبی عمل مکمل ہونے کے بعد 21 اگست کی صبح تقریباً 5 بجے بانی پی ٹی آئی کو سخت سیکیورٹی کی حصار میں شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں دوبارہ ان کے سیل میں بھیج دیا گیا۔

معائنے کے تمام مراحل کے دوران عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان خود ہسپتال میں موجود رہیں اور تمام کارروائی کو براہ راست دیکھا۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کی طرف سے اس معاملے پر باضابطہ مؤقف کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

دیکھیے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی: حکومت کا سپریم کورٹ سے نظرثانی کی درخواست کا فیصلہ

متعلقہ مضامین

بھارتی سوشل میڈیا نے اے آئی کے ذریعے ڈی جی آئی ایس پی آر کی جعلی ویڈیو بنا کر پاکستان کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔

August 21, 2026

مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں باغ پر دھماکے سے 6 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی، علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔

August 21, 2026

پاکستان نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے جنگ بندی پر عملدرآمد اور کشیدگی روکنے کے لیے مؤثر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

August 21, 2026

شارجہ بندرگاہ کے قریب پاناما کے جہاز پر 8 پاکستانی ملاح 11 ماہ سے عارضی سفری اجازت نامے نہ ملنے کے باعث محصور ہیں، جس سے شدید انسانی بحران جنم لے رہا ہے۔

August 21, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *