مددگار یا مکار؟ سوات واقعہ اور پولیس کی خاتون سے زیادتی

مددگار یا مکار؟

سوات میں پشاور سے آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کی گرفتاری نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ جب محافظ ہی خطرہ بن جائیں تو شہری بھروسا کس پر کریں۔

فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل فاز کا کامیاب تجربہ

فاز میزائل: دفاعی خود انحصاری کی جانب بڑا قدم

پاکستان نے اپنے پہلے مقامی فضائی میزائل فاز کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ یہ میزائل پی ایل 15 ای کا متبادل نہیں بلکہ اس کا ساتھی بن سکتا ہے، اور اس کی اصل اہمیت ہتھیار بنانے کی اس مقامی صلاحیت میں ہے جو پاکستان کو خود انحصاری کی طرف لے جا رہی ہے۔

پانچ سال بعد بھی طالبان عالمی قبولیت سے محروم، آسٹریلیا، کینیڈا کا دوٹوک انکار

آسٹریلیا اور کینیڈا نے 5 سال بعد بھی طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، جس کی وجہ خواتین پر پابندیاں، جبر اور سیکیورٹی خدشات ہیں۔
آسٹریلیا، کینیڈا کا طالبان رجیم سے تعلقات معمول پر لانے سے انکار

آسٹریلیا اور کینیڈا نے خواتین پر پابندیوں، سیاسی عدم شمولیت اور دہشت گرد گروہوں کی موجودگی پر طالبان رجیم سے تعلقات معمول پر لانے سے انکار کیا ہے۔

August 28, 2026

افغانستان پر طالبان کے قبضے کے 5 سال بعد بھی آسٹریلیا اور کینیڈا نے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ دونوں ممالک نے وہاں سیاسی بہتری کے بجائے جبر، ناانصافی اور بنیادی آزادیوں کی مسلسل پامالی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

بیانات میں افغان خواتین اور لڑکیوں کی تعلیم، روزگار، سفر اور عوامی زندگی پر عائد پابندیوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ کینیڈا کا کہنا ہے کہ صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور اقلیتوں کو دبایا جا رہا ہے، جبکہ ملک میں شمولیت پسند حکومت کے بجائے محض مسلح قیادت کا غلبہ ہے۔

کینیڈا اور آسٹریلیا نے واضح کیا ہے کہ جب تک انسانی حقوق اور آزادیوں کا تحفظ نہیں ہوتا، سفارتی تعلقات بحال نہیں ہو سکتے۔ آسٹریلیا نے طالبان رہنماؤں پر سفری و مالی پابندیاں برقرار رکھی ہیں۔

حکام کے مطابق افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی بھی عالمی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔ انہی وجوہات کی بنا پر 5 سال گزرنے کے باوجود طالبان حکومت کو عالمی سطح پر سیاسی قبولیت حاصل نہیں ہو سکی ہے۔

دیکھیے: افغان خواتین پر طالبان کا جبر: کابل کے قید خانوں کی دردناک داستان

متعلقہ مضامین

وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف پروگرام کے تحت مستحق شہریوں کو سبسڈی نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم دے دیا۔

November 5, 2026

اقوام متحدہ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے حافظ گل بہادر گروپ سے منسلک افغان شہری کے بھارت میں طبی علاج نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور سفارتی تعلقات پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

November 5, 2026

سوات میں پشاور سے آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں کی گرفتاری نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ جب محافظ ہی خطرہ بن جائیں تو شہری بھروسا کس پر کریں۔

November 5, 2026

پاکستان اور روس نے مصنوعی ذہانت، سائبر سکیورٹی اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ سمیت اہم شعبوں میں مشترکہ منصوبوں کے لیے تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔

November 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *