"> سندھ طاس معاہدہ: بھارتی اقدام مسترد، ثالثی عدالت کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمان کی سیاست، مذہب کا سیاسی استعمال

اصولوں کی سیاست یا مفادات کا کھیل

مذہب، عسکری پالیسی اور جمہوریت کو اقتدار کی سیڑھی بنانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست میں دوہرے معیار، سیاسی یوٹرنز اور مفاد پرستی کے تضادات نمایاں ہیں۔

سندھ طاس معاہدے پر بھارت کو جھٹکا، ثالثی عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

ہیگ کی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدہ معطل رکھنے کا بھارتی اقدام مسترد کردیا، بھارت نے فیصلے کو ماننے سے انکار کردیا۔
سندھ طاس معاہدہ: بھارتی اقدام مسترد، ثالثی عدالت کا فیصلہ

سندھ طاس معاہدہ معطل رکھنے کا بھارتی اقدام ہیگ کی ثالثی عدالت نے مسترد کردیا، پاکستان کے مؤقف کی اہم قانونی توثیق ہوگئی۔

August 31, 2026

مستقل ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدہ معطل رکھنے کے بھارتی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ معاہدہ بدستور نافذ ہے۔

عدالت کے مطابق بھارت کی جانب سے معاہدے کو معطل رکھنے کے لیے پیش کی گئی وجوہات کافی نہیں ہیں۔ اس لیے سندھ طاس معاہدے کی قانونی حیثیت برقرار ہے۔

عدالت نے بھارت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں رتلے پن بجلی منصوبے پر کام محدود رکھنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ منصوبے سے متعلق بعض امور کا جائزہ عالمی بینک کے مقرر کردہ غیر جانب دار ماہر کی جانب سے لیا جائے گا۔

واضح رہےکہ سندھ طاس معاہدہ 1960 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان طے پایا تھا۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان دریائے سندھ کے نظام کے پانی کی تقسیم کا طریقہ کار طے کیا گیا۔

تازہ فیصلہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے تنازعے میں اہم پیش رفت ہے۔ تاہم بھارتی حکومت کی جانب سے فیصلے کو تسلیم نہ کرنے سے معاملہ مزید پیچیدہ ہونے کا امکان ہے۔

دیکھیے: دریائے چناب پر رَٹل ڈیم: سندھ طاس معاہدے کی بھارتی خلاف ورزی بے نقاب

متعلقہ مضامین

وادی تیراہ میں 4 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، جبکہ لکی مروت میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل مارا گیا۔

October 16, 2026

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو خطے کے لیے خطرہ قرار دے کر افغان طالبان کے پاکستان مخالف الزامات کو مسترد کر دیا۔

October 16, 2026

محسن نقوی کا دعویٰ ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ناراض ہیں۔ انہوں نے سابق فاٹا کے وسائل اور خیبرپختونخوا کی سکیورٹی صورت حال پر بھی بات کی۔

October 16, 2026

دفاعی تجزیہ کار میجر جنرل ریٹائرڈ طارق رشید کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے اربوں روپے کے امریکی ہتھیار پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔

October 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *