پی ٹی اے کے نام سے رات کے وقت فائر وال فعال کرنے سے متعلق گردش کرنے والا نوٹس جعلی اور من گھڑت ہے۔

September 21, 2026

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مسلسل قربانیوں کے دوران صوبائی قیادت کی جنازوں سے غیر موجودگی نے سیاسی ترجیحات پر سنجیدہ سوالات کو جنم دیا ہے۔

September 21, 2026

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور سرحدی علاقوں میں زمینی و فضائی کارروائی کرتے ہوئے خودکش بمباروں سمیت 37 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

September 21, 2026

افغان طالبان کے میڈیا نیٹ ورک سے منسلک پلیٹ فارم نے ویڈیو جاری کی ہے، جس میں سنکیانگ کے خلاف مسلح تحریک کی تائید کر کے گٹھ جوڑ واضح کر دیا گیا ہے۔

September 21, 2026

پاکستان نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور مقدسات کی حیثیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

September 21, 2026

افغان طالبان کی جانب سے شہری ہلاکتوں کے الزامات کا مقصد اپنی سرزمین پر موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانا ہے۔

September 21, 2026

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

پنجگور کے علاقے اپھان کوہ، پروم میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جدید اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔
پنجگور سکیورٹی فورسز آپریشن

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک، جدید اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔

September 21, 2026

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے اپھان کوہ، پروم میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔

آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں جدید اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں بدستور جاری ہیں اور علاقے میں مزید ممکنہ دہشت گردوں کی موجودگی کے پیش نظر کارروائی کی جا رہی ہے۔

دیکھیے: ہنگو آپریشن کے شہدا کی نماز جنازہ ادا، جسد خاکی آبائی علاقوں کو  روانہ

متعلقہ مضامین

پی ٹی اے کے نام سے رات کے وقت فائر وال فعال کرنے سے متعلق گردش کرنے والا نوٹس جعلی اور من گھڑت ہے۔

September 21, 2026

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مسلسل قربانیوں کے دوران صوبائی قیادت کی جنازوں سے غیر موجودگی نے سیاسی ترجیحات پر سنجیدہ سوالات کو جنم دیا ہے۔

September 21, 2026

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور سرحدی علاقوں میں زمینی و فضائی کارروائی کرتے ہوئے خودکش بمباروں سمیت 37 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

September 21, 2026

افغان طالبان کے میڈیا نیٹ ورک سے منسلک پلیٹ فارم نے ویڈیو جاری کی ہے، جس میں سنکیانگ کے خلاف مسلح تحریک کی تائید کر کے گٹھ جوڑ واضح کر دیا گیا ہے۔

September 21, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *