رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

افغان سرزمین سے دہشت گردی: طالبان کے دعوے اور زمینی حقائق

افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی اور ٹی ٹی پی میں افغان شہریوں کی شمولیت کے واضح شواہد سامنے آ گئے۔
افغان سرزمین سے دہشت گردی اور پاکستان کے خلاف پراکسی جنگ

سال 2026 میں افغان سرزمین سے دہشت گردی میں 1327 پاکستانی شہید ہوئے۔ ٹی ٹی پی میں افغان جنگجوؤں کی شمولیت اور امریکی اسلحے کے استعمال کا انکشاف۔

September 24, 2026

افغان طالبان کی جانب سے اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے کے دعوے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ کابل حکومت پاکستان کے خلاف مبینہ بھارتی سرپرستی میں لڑی جانے والی پراکسی جنگ کی ذمہ داری تسلیم کرنے سے مسلسل گریزاں ہے۔

رواں سال 2026 کے دوران افغان سرزمین سے ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں میں 1,327 پاکستانی شہری اور سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے۔ ان کارروائیوں میں 2,484 افراد شدید زخمی بھی ہوئے، جو اس سرحد پار دہشت گردی کے المناک نتائج کو ظاہر کرتے ہیں۔

ٹی ٹی پی اور افغان شہری

پاکستان میں کارروائیوں کے دوران فتنۃ الخوارج (ٹی ٹی پی) کی صفوں میں لڑنے والے 260 افغان شہری ہلاک ہوئے۔ ان تمام افراد کی باقاعدہ شناخت ان کے نام اور مکمل پتے کے ساتھ کی جا چکی ہے۔

ہلاک ہونے والے جنگجوؤں کے جنازے افغانستان میں واقع ان کے آبائی علاقوں میں ادا کیے جاتے ہیں۔ ان جنازوں میں افغان طالبان انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کی شرکت ریکارڈ پر موجود ہے۔

یہ وہ افراد ہیں جن کا ریکارڈ اور شناخت مکمل ہو سکی۔ غیر شناخت شدہ اور تاحال متحرک افغان جنگجوؤں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ بتائی جاتی ہے۔ زمینی شواہد کے مطابق پاکستان میں دراندازی کرنے والے ہر گروہ میں 60 سے 70 فیصد تک افغان باشندے شامل ہوتے ہیں۔

جدید کی فراہمی

افغان حکومت نے کالعدم ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو نیٹو اور امریکی افواج کا چھوڑا ہوا اسلحہ فراہم کیا ہے۔

دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث بیشتر جنگجو جدید ایم فور رائفلز اور ریمنگٹن سنائپر رائفلز سے لیس پائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے جدید ترین امریکی نائٹ ویژن ڈیوائسز کا بے دریغ استعمال کر رہے ہیں۔

دیکھیے: کنڑ میں داعش سربراہ کی موجودگی: افغان سرزمین پر دہشت گرد گروہوں کا واضح ثبوت سامنے آ گیا

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *