کٹھوعہ فائرنگ اور خودکشیوں کے اعداد بھارتی فورسز میں ذہنی دباؤ، باہمی تنازعات اور اندرونی نظم و ضبط سے متعلق اہم سوالات سامنے لاتے ہیں۔

September 30, 2026

صومالیہ میں ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق ہوگئے، دفتر خارجہ نے میتوں اور زخمیوں کی وطن واپسی کے لیے اقدامات شروع کردیے۔

September 30, 2026

نورستان میں عسکری آپریشن پر طالبان کے دعوؤں کو افغان فریڈم فائٹرز نے مسترد کرتے ہوئے ان کے متضاد بیانات پر سوال اٹھا دیے ہیں۔

September 30, 2026

صوبہ ہزارہ تحریک نے نئے صوبے کے مطالبے پر عوامی رابطہ مہم کا اعلان کرتے ہوئے ہری پور، بٹگرام اور کراچی میں کنونشنز کا شیڈول جاری کر دیا۔

September 30, 2026

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایچ ٹی این سے خصوصی گفتگو میں پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر احتجاج، خیبر پختونخوا کی گورننس اور بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر بات کی۔

September 30, 2026

دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز میں ہائی جیکنگ سگنل فعال ہونے کے بعد طیارہ سعودی عرب میں بحفاظت اتار دیا گیا، پائلٹس حراست میں لے لیے گئے۔

September 30, 2026

بلوچستان، خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک جبکہ اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔

September 30, 2026

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع سہراب کے علاقے مال مدرسہ کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، جہاں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔ ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل بھی برآمد کی گئی۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان میں میر علی اور گردونواح میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کی، جس کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ کارروائی میں ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے میر علی اور گردونواح میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا جبکہ میر علی بازار کے قریب راشن سے لدے ٹرک کو روکنے کی دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔

دیکھیے: پاکپتن میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ٹی ٹی پی کا اہم کارندہ گرفتار

متعلقہ مضامین

کٹھوعہ فائرنگ اور خودکشیوں کے اعداد بھارتی فورسز میں ذہنی دباؤ، باہمی تنازعات اور اندرونی نظم و ضبط سے متعلق اہم سوالات سامنے لاتے ہیں۔

September 30, 2026

صومالیہ میں ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق ہوگئے، دفتر خارجہ نے میتوں اور زخمیوں کی وطن واپسی کے لیے اقدامات شروع کردیے۔

September 30, 2026

نورستان میں عسکری آپریشن پر طالبان کے دعوؤں کو افغان فریڈم فائٹرز نے مسترد کرتے ہوئے ان کے متضاد بیانات پر سوال اٹھا دیے ہیں۔

September 30, 2026

صوبہ ہزارہ تحریک نے نئے صوبے کے مطالبے پر عوامی رابطہ مہم کا اعلان کرتے ہوئے ہری پور، بٹگرام اور کراچی میں کنونشنز کا شیڈول جاری کر دیا۔

September 30, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *