"> گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی اسٹیشن میں دھماکا

راولپنڈی: گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی اسٹیشن پر دھماکا، ایک جاں بحق، 3 زخمی

راولپنڈی میں گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی اسٹیشن پر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔
گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی اسٹیشن میں دھماکا

راولپنڈی کے پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی اسٹیشن پر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، تحقیقات جاری ہیں۔

October 23, 2026

راولپنڈی میں پشاور روڈ پر گولڑہ موڑ کے قریب سی این جی اسٹیشن پر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق شخص اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں میں ریسکیو کی 10 ایمرجنسی گاڑیوں اور 25 اہلکاروں نے حصہ لیا۔

دھماکے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ مضامین

گوادر میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی کوششیں ناکام بنا دیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک بلوچ خاتون سمیت 10 حملہ آور ہلاک اور ایک شہری شہید ہوا۔

October 23, 2026

رپورٹ کے مطابق سوات میں 400 غیرحاضر ملازمین پر کارروائی اور سیاسی پوسٹنگز کے انکشاف نے خیبرپختونخوا کی سابقہ حکومت کی خراب گورننس اور سیاسی مداخلت کو بے نقاب کر دیا ہے۔

October 23, 2026

افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے اسماعیلی برادری کے 34 جماعت خانے بند اور شیعہ امام بارگاہ پر قبضہ کرنے کے بعد مذہبی اقلیتوں کے حقوق اور آزادی پر شدید قدغنیں عائد ہو چکی ہیں۔

October 23, 2026

گجرات میں بیرون ملک سے آنے والے شخص پر بھائی کے قتل کا الزام ہے۔ پولیس نے پانچ روز میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔

October 23, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *