"> پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ اٹھا رہا ہے، فاروق عبداللہ
مولانا کی سیاست

مولانا کی سیاست پر بڑا سوالیہ نشان

دہائیوں پر محیط اقتدار اور وزارتوں کی شراکت کے باوجود کے پی اور بلوچستان کیوں محروم ہیں؟ پڑھیے مولانا فضل الرحمان کی روایتی سیاست اور خطے کی پسماندگی پر ایک زبردست اداریہ۔

پاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے خوف سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، جبکہ کشمیریوں کو اپنے حقوق کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
پاکستان کشمیریوں کا مقدمہ اٹھا رہا ہے، فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ نے بھارتی حکومت کی کشمیر پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر اٹھا رہا ہے اور کشمیریوں کی آواز سنی جا رہی ہے۔

October 25, 2026

مقبوضہ جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے بھارتی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔

مقبوضہ کشمیر میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا کہ پاکستان ہر موقع پر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اور ان کی مدد کے لیے پہنچتا ہے۔

انہوں نے دہلی حکومت سے انصاف کی توقع پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو اپنے حقوق کے لیے متحد ہونا ہوگا۔

فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ اگر کشمیری ہمت کے ساتھ اپنے حقوق کے لیے آواز نہیں اٹھائیں گے تو ان کی شناخت مٹ سکتی ہے۔

سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر اٹھا رہا ہے، جس کی وجہ سے کشمیریوں کی آواز سنی جا رہی ہے۔

انہوں نے بھارتی حکومت کی کشمیر پالیسی پر بھی تنقید کی اور کہا کہ کشمیریوں کے حوالے سے اس کی نیت درست نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

سی این این کی ڈاکیومنٹری نے افغان طالبان، ٹی ٹی پی کو ملنے والے امریکی اسلحے اور پاکستان کے سیکیورٹی چیلنجز پر اہم حقائق بے نقاب کر دیے ہیں۔

October 25, 2026

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کا کمانڈر عادل شاہ عرف درویش ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اس کے خلاف 19 مقدمات درج تھے۔

October 25, 2026

خیبرپختونخوا میں نئی صوبائی حکومت نے عوامی خدمات کی بہتری کے لیے باجوڑ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن اور پشاور میں نالیوں و گٹروں کی صفائی کی مہم تیز کر دی ہے۔

October 25, 2026

دہائیوں پر محیط اقتدار اور وزارتوں کی شراکت کے باوجود کے پی اور بلوچستان کیوں محروم ہیں؟ پڑھیے مولانا فضل الرحمان کی روایتی سیاست اور خطے کی پسماندگی پر ایک زبردست اداریہ۔

October 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *