"> اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، پمز کی خصوصی ٹیم کی آمد

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، پمز کی خصوصی ٹیم کی آمد

اڈیالہ جیل میں پمز کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی فالو اَپ چیکنگ اور ضروری طبی ٹیسٹ مکمل کیے۔
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ، پمز کی خصوصی ٹیم کی آمد

اڈیالہ جیل میں پمز اسپتال کی خصوصی طبی ٹیم نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا الگ الگ طبی معائنہ کیا اور ضروری ٹیسٹ کیے۔

October 31, 2026

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف پر مشتمل خصوصی طبی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی، جہاں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا الگ الگ طبی معائنہ کیا گیا۔

خصوصی ٹیم میں پمز اسپتال کے ڈاکٹر محمد علی، ڈاکٹر عارف اور پیرا میڈیکل اسٹاف شامل تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کا مکمل طبی معائنہ کیا گیا، جبکہ فالو اَپ چیکنگ کے ساتھ بعض ضروری ٹیسٹ بھی کیے گئے۔

طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد خصوصی ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوگئی۔

متعلقہ مضامین

یمنی فوج کا حوثی ملیشیا کے خلاف آپریشن فجر الیمن جاری، 24 گھنٹوں میں 427 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ۔

November 1, 2026

طاہر اشرفی نے مولانا فضل الرحمان کو حکومتی معاملات میں حصہ دینے اور وزارت کے برابر کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا مطالبہ کردیا۔

November 1, 2026

پاکستان کو بین الحکومتی گروپ جی 24 کی چیئرمین شپ مل گئی، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسے اہم سفارتی کامیابی قرار دیا۔

November 1, 2026

راولپنڈی کے نیا محلہ میں تین منزلہ عمارت میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 کی آٹھ گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا۔

November 1, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *