علامہ محمد اقبالؒ کی تصویر، مغرب اور اسلام پر ان کی فکر کے تناظر میں

علامہ اقبال: ایک خواب، ایک فکر

اقبالؒ کی فکری عظمت کا ایک بنیادی پہلو یہ ہے کہ انہوں نے مغرب کو کتابوں یا فاصلے سے نہیں بلکہ برسوں وہاں رہ کر، مشاہدے اور تجربے کے بعد پرکھا۔ یہی چیز انہیں دیگر مفکرین سے ممتاز کرتی ہے۔

فیصل آباد: چچی نے 10 سالہ بھتیجی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

فیصل آباد کے تاندلیانوالہ میں 10 سالہ بچی کو چچی نے مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، بچی ہسپتال منتقل۔
فیصل آباد میں چچی نے 10 سالہ بھتیجی کو آگ لگا دی

فیصل آباد کے تاندلیانوالہ میں چچی نے مبینہ طور پر پیسے چھپانے کے شبے پر 10 سالہ بھتیجی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

November 9, 2026

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں چچی نے مبینہ طور پر 10 سالہ بھتیجی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ واقعے میں بچی جھلس گئی، جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق والدین کے انتقال کے بعد بچی اپنے چچا کے گھر رہائش پذیر تھی۔ ملزمہ کو شبہ تھا کہ بچی نے گھر سے پیسے چھپائے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پیسے چھپانے کے شبے پر ملزمہ نے بچی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور مبینہ طور پر اس پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

واقعے کی مزید تفصیلات اور بچی کی طبی حالت سے متعلق معلومات سامنے آنا باقی ہیں۔

متعلقہ مضامین

امریکی صدر ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں قطری وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ حالیہ ہفتوں میں قطر امریکا اور ایران کے درمیان اہم ثالث رہا ہے۔

November 9, 2026

ڈی آئی خان کے علاقے جھنڈو خیل میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔

November 9, 2026

اقبالؒ کی فکری عظمت کا ایک بنیادی پہلو یہ ہے کہ انہوں نے مغرب کو کتابوں یا فاصلے سے نہیں بلکہ برسوں وہاں رہ کر، مشاہدے اور تجربے کے بعد پرکھا۔ یہی چیز انہیں دیگر مفکرین سے ممتاز کرتی ہے۔

November 9, 2026

علامہ اقبال کے 149 ویں یوم ولادت پر ملک بھر میں تقریبات، مزار اقبال پر پاک بحریہ کے دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔

November 9, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *