علامہ محمد اقبالؒ کی تصویر، مغرب اور اسلام پر ان کی فکر کے تناظر میں

علامہ اقبال: ایک خواب، ایک فکر

اقبالؒ کی فکری عظمت کا ایک بنیادی پہلو یہ ہے کہ انہوں نے مغرب کو کتابوں یا فاصلے سے نہیں بلکہ برسوں وہاں رہ کر، مشاہدے اور تجربے کے بعد پرکھا۔ یہی چیز انہیں دیگر مفکرین سے ممتاز کرتی ہے۔

ڈی آئی خان میں فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان کے علاقے جھنڈو خیل میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں۔
ڈی آئی خان میں فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان کے علاقے جھنڈو خیل میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے اور ان کا ایک کزن شامل ہیں۔

November 9, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے جھنڈو خیل میں فائرنگ کے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے اور ان کا ایک کزن شامل ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے شخص کے 2 بچے اور ایک بھتیجا جان کی بازی ہار گئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت عالیان، عاشق اللہ اور کامران کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں زخمی ہونے والا شخص جاں بحق بچوں کا والد ہے۔ اسے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

متعلقہ مضامین

امریکی صدر ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں قطری وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ حالیہ ہفتوں میں قطر امریکا اور ایران کے درمیان اہم ثالث رہا ہے۔

November 9, 2026

فیصل آباد کے تاندلیانوالہ میں 10 سالہ بچی کو چچی نے مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، بچی ہسپتال منتقل۔

November 9, 2026

اقبالؒ کی فکری عظمت کا ایک بنیادی پہلو یہ ہے کہ انہوں نے مغرب کو کتابوں یا فاصلے سے نہیں بلکہ برسوں وہاں رہ کر، مشاہدے اور تجربے کے بعد پرکھا۔ یہی چیز انہیں دیگر مفکرین سے ممتاز کرتی ہے۔

November 9, 2026

علامہ اقبال کے 149 ویں یوم ولادت پر ملک بھر میں تقریبات، مزار اقبال پر پاک بحریہ کے دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔

November 9, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *