سعودی کمپنی آرامکو پاکستان میں 10 ارب ڈالر مالیت کی آئل ریفائنری کے منصوبے میں شراکت داری کرے گی، جس میں پاکستان اسٹیٹ آئل او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل شامل ہوں گی۔

April 10, 2026

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس حنین نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف عملے کو بحفاظت منتقل کیا بلکہ جہاز پر موجود ماہر ٹیم نے فوری طبی امداد فراہم کی اور آگ بجھانے میں بھی مدد دی۔

April 10, 2026

افغانستان کو صرف ایک انسانی بحران کے طور پر دیکھنا ایک محدود اور خطرناک نقطہ نظر ہے۔ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جہاں انسانی مسائل اور سیکیورٹی خطرات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور انہیں الگ کر کے سمجھنا ممکن نہیں۔

April 10, 2026

یہ پاکستان ویمن ٹیم کی انٹرنیشنل فٹبال میں سب سے بڑے مارجن سے فتح ہے، اس سے قبل قومی ٹیم نے مالدیپ کو 0-7 سے شکست دی تھی۔

April 10, 2026

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور سیکیورٹی ادارے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں تاکہ حملے کی نوعیت اور ذمہ داروں کا تعین کیا جا سکے

April 10, 2026

افغان وزیرِ ہائر ایجوکیشن شیخ ندا محمد ندیم نے کابل یونیورسٹی کے دورے کے دوران ادب کے ایک طالب علم کو ازبک ٹوپی پہننے پر سرِعام تھپڑ مار دیا۔ عینی شاہدین نے واقعے کو نسلی تذلیل اور ثقافتی شناخت پر حملہ قرار دیا ہے

April 10, 2026

اے ایف ایف کا مسلسل تیسرا حملہ، 4 طالبان ہلاک اور 2 زخمی

افغانستان کے صوبہ قندوز میں اے ایف ایف کے دستی بم حملے میں دو طالبان اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران طالبان مخالف تنظیم کی یہ تیسری بڑی کاروائی ہے
افغانستان کے صوبہ قندوز میں اے ایف ایف کے دستی بم حملے میں دو طالبان اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران طالبان مخالف تنظیم کی یہ تیسری بڑی کاروائی ہے

قندوز میں گورنر ہاؤس کے قریب طالبان کی سکیورٹی گاڑی پر دستی بم سے حملہ؛ دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ طالبان مخالف تنظیم اے ایف ایف نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کارروائیوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔

February 16, 2026

طالبان مخالف حملوں کی لہر بغلان اور بدخشاں کے بعد قندوز بھی پہنچ گئی جہاں، گورنر ہاؤس کے قریب چہار درہ روڈ پر طالبان کی سکیورٹی کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے دستی بم کا نشانہ بنایا، جس سے گاڑی تباہ ہوگئی اور دو طالبان اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، جنہیں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

سورس کے مطابق طالبان فورسز پر یہ حملہ اتوار کے روز شام کے وقت پیش آیا۔ طالبان کی سکیورٹی سے منسلک گاڑی اپنی معمول کی رفتار سے گشت کر رہی تھی کہ قریب سے گزرنے والے دو موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی پر بم سے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دو طالبان اہلکار موقع پر ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

بعد ازاں طالبان مخالف تنظیم اے ایف ایف نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ اے ایف ایف کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ ایک ہفتے میں یہ ان کی تیسری واردات ہے۔ پہلی واردات بغلان میں کی گئی اس کے دو دن بعد بدخشاں اور اب قندوز میں یہ کارروائی کردی گئی ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ افغان طالبان مخالف قوتیں، تسلسل کے ساتھ متحرک ہو رہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

سعودی کمپنی آرامکو پاکستان میں 10 ارب ڈالر مالیت کی آئل ریفائنری کے منصوبے میں شراکت داری کرے گی، جس میں پاکستان اسٹیٹ آئل او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور جی ایچ پی ایل شامل ہوں گی۔

April 10, 2026

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس حنین نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف عملے کو بحفاظت منتقل کیا بلکہ جہاز پر موجود ماہر ٹیم نے فوری طبی امداد فراہم کی اور آگ بجھانے میں بھی مدد دی۔

April 10, 2026

افغانستان کو صرف ایک انسانی بحران کے طور پر دیکھنا ایک محدود اور خطرناک نقطہ نظر ہے۔ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جہاں انسانی مسائل اور سیکیورٹی خطرات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور انہیں الگ کر کے سمجھنا ممکن نہیں۔

April 10, 2026

یہ پاکستان ویمن ٹیم کی انٹرنیشنل فٹبال میں سب سے بڑے مارجن سے فتح ہے، اس سے قبل قومی ٹیم نے مالدیپ کو 0-7 سے شکست دی تھی۔

April 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *