پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

فیکٹ چیک: جنوبی وزیرستان حملے کی ویڈیو دراصل عراق کی نکلی، گمراہ کن دعویٰ بے نقاب

ویڈیو کی حقیقت سامنے آنے کے بعد طالبان سے منسلک اکاؤنٹ نے خاموشی سے یہ پوسٹ حذف کر دی۔
جنوبی وزیرستان حملے کی وڈیو عراق کی نکلی

مذکورہ ویڈیو دراصل عراق کے علاقے کردستان کی ہے جسے غلط طور پر پاکستان کے جنوبی وزیرستان سے جوڑ کر پیش کیا گیا۔

March 15, 2026

وزارت اطلاعات و نشریات نے جنوبی وزیرستان میں پاکستانی فورسز پر حملے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا ہے۔

حکام کے مطابق افغان طالبان سے منسلک ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ جنوبی وزیرستان میں پاکستانی فورسز پر حملے کی فوٹیج ہے۔

فیکٹ چیک کے مطابق مذکورہ ویڈیو دراصل عراق کے علاقے کردستان کی ہے جسے غلط طور پر پاکستان کے جنوبی وزیرستان سے جوڑ کر پیش کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہی ویڈیو اس سے قبل بھارتی خفیہ ایجنسی سے منسلک پروپیگنڈا اکاؤنٹ بھی شیئر کر چکا تھا، جس سے گمراہ کن معلومات پھیلانے کی کوششوں کی نشاندہی ہوتی ہے۔

ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ویڈیو کی حقیقت سامنے آنے کے بعد طالبان سے منسلک اکاؤنٹ نے خاموشی سے یہ پوسٹ حذف کر دی۔

وزارت اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اس بات کی مثال ہے کہ کس طرح غیر متعلقہ غیر ملکی ویڈیوز کو پاکستان افغانستان سرحدی صورتحال سے جوڑ کر غلط بیانیہ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

دیکھئیے:فیکٹ چیک: فضائی حدود سے متعلق علامہ ناصر عباس کی وائرل ویڈیو جعلی قرار

متعلقہ مضامین

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *