رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

افغانستان میں تاجک برادری کا منظم استحصال؛ طالبان کے مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں

افغانستان میں طالبان کا تاجک برادری پر وحشیانہ تشدد؛ انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور منظم نسلی جبر کے واقعات نے عالمی سطح پر تشویش پیدا کر دی ہے۔
افغانستان میں طالبان کا تاجک برادری پر وحشیانہ تشدد؛ انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور منظم نسلی جبر کے واقعات نے عالمی سطح پر تشویش پیدا کر دی ہے۔

رپورٹس کے مطابق طالبان اپنی گرفت مضبوط کرنے اور کسی بھی ممکنہ مزاحمت کے خدشے کو ختم کرنے کے لیے منظم طریقے سے تاجک برادری کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان کاروائیوں میں بلاجواز گرفتاریاں، سرِ عام کوڑے مارنا اور تذلیل کرنا ایک معمول بن چکا ہے۔

April 29, 2026

افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے اقلیتی برادریوں، بالخصوص تاجک افغانوں کے خلاف جبر و استبداد اور منظم تشدد کا سلسلہ تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی حالیہ ویڈیوز میں طالبان جنگجوؤں کو نہتے تاجک شہریوں پر انسانیت سوز تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق طالبان اپنی گرفت مضبوط کرنے اور کسی بھی ممکنہ مزاحمت کے خدشے کو ختم کرنے کے لیے منظم طریقے سے تاجک برادری کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان کاروائیوں میں بلاجواز گرفتاریاں، سرِ عام کوڑے مارنا اور تذلیل کرنا ایک معمول بن چکا ہے۔

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے ان واقعات کو بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسے نسلی بنیادوں پر کی جانے والی ‘نسل کشی’ سے تعبیر کیا ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ طالبان کی جانب سے طاقت کا یہ بے جا استعمال اور اقلیتوں کو دبانے کی پالیسی ملک میں نسلی خلیج کو مزید وسیع کر رہی ہے۔ بین الاقوامی برادری کی جانب سے مسلسل مطالبات کے باوجود طالبان حکام انسانی حقوق کی پاسداری اور تمام نسلی گروہوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *