پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

برطانیہ، فرانس اور امریکا میں پرتشدد احتجاج اور سرکاری املاک پر حملوں کے بعد ہزاروں افراد گرفتار ہوئے اور عدالتوں نے سخت سزائیں سنائیں۔

September 25, 2026

وزیراعظم آزاد کشمیر کا عید پر کشمیریوں کی قربانیوں کو خراج تحسین، حقِ خودارادیت کے مطالبے کا اعادہ

انہوں نے کنٹرول لائن کے دونوں جانب بسنے والے کشمیریوں کو عید کی مبارکباد دی اور کہا کہ اس موقع پر ان لوگوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا جو 1947 سے اور خصوصاً 1989 کے بعد سے بھارتی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں۔
کشمیری وزیراعظم کا عید کے موقع پر پیغام

مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام آزادی کے لیے مسلسل قربانیاں دے رہے ہیں اور پوری پاکستانی و کشمیری قوم ان کے جذبے کو سلام پیش کرتی ہے

March 22, 2026

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے عیدالفطر کے موقع پر کشمیریوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقِ خودارادیت کا حصول اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق یقینی بنایا جانا چاہیے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اپنے پیغام میں انہوں نے کنٹرول لائن کے دونوں جانب بسنے والے کشمیریوں کو عید کی مبارکباد دی اور کہا کہ اس موقع پر ان لوگوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا جو 1947 سے اور خصوصاً 1989 کے بعد سے بھارتی مظالم کا سامنا کر رہے ہیں۔

فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام آزادی کے لیے مسلسل قربانیاں دے رہے ہیں اور پوری پاکستانی و کشمیری قوم ان کے جذبے کو سلام پیش کرتی ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ کشمیری جلد آزادی حاصل کریں اور اگلی عید آزاد فضا میں منائیں۔

وزیراعظم آزاد کشمیر نے عالم اسلام، پاکستانی اور کشمیری عوام کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس موقع پر ہمیں منفی سرگرمیوں سے دور رہ کر ملک و قوم کی ترقی کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے۔

دیکھئیے:مقبوضہ جموں وکشمیر: شادی کی تقریب میں فاروق عبداللہ پر قاتلانہ حملہ ناکام

متعلقہ مضامین

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *