لاریجانی نے کہا کہ ایران سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی کہ وہ ہاتھ باندھ کر خاموش کھڑا رہے۔

March 16, 2026

اب سے کچھ دیر قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل اور ننگرہار میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

March 16, 2026

اس وقت ملک میں خام تیل کے 11 دن، ڈیزل کے 21 دن، پیٹرول کے 27 دن، ایل پی جی کے 9 دن اور جے پی ون کے 14 دن کے ذخائر موجود ہیں

March 16, 2026

مطابق فورس میں تقریباً 5 ہزار انڈونیشین فوجی شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ قازقستان، مراکش، البانیا اور کوسووو کے درجنوں فوجی بھی دستے میں شامل ہوں گے۔

March 16, 2026

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان حالیہ ٹیلیفونک رابطے میں مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

March 16, 2026

ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اپنے عید پیغام میں افغانستان میں امن اور دینی تعلیمات پر زور دیا تاہم انہوں نے غزہ، فلسطین یا ایران کے خلاف جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں کا براہ راست ذکر نہیں کیا

March 16, 2026

آپ کس طرف ہیں؟ علی لاریجانی کا مسلم ممالک سے سوال

لاریجانی نے کہا کہ ایران سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی کہ وہ ہاتھ باندھ کر خاموش کھڑا رہے۔
علی لاریجانی کا مسلم ممالک سے سوال

علی لاریجانی نے مسلم ممالک پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب ایران پر حملہ ہوا تو کئی مسلم ممالک کی جانب سے حمایت سامنے نہیں آئی جس پر افسوس ہے

March 16, 2026

ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی نے کہا کہ ایران امریکا اور اسرائیل کے مقابل ڈٹ کر کھڑا ہے اور مسلم ممالک کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کس طرف ہیں۔

علی لاریجانی نے مسلم ممالک پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب ایران پر حملہ ہوا تو کئی مسلم ممالک کی جانب سے حمایت سامنے نہیں آئی جس پر افسوس ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کچھ ممالک نے تو ایران کو دشمن قرار دے دیا صرف اس وجہ سے کہ ایران نے امریکی اڈوں اور اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنایا۔

لاریجانی نے کہا کہ ایران سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی کہ وہ ہاتھ باندھ کر خاموش کھڑا رہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کی صورتحال میں ایک طرف امریکا اور اسرائیل ہیں جبکہ دوسری طرف ایران اور مزاحمتی قوتیں ہیں۔

ایرانی رہنما نے مسلم دنیا سے سوال کرتے ہوئے کہا، اب آپ کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ آپ کس طرف کھڑے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران خطے پر تسلط نہیں چاہتا بلکہ مسلم ممالک کے درمیان اتحاد دیکھنا چاہتا ہے۔

دیکھئیے:پاکستان کی حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا اظہارِ تشکر

متعلقہ مضامین

اب سے کچھ دیر قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل اور ننگرہار میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

March 16, 2026

اس وقت ملک میں خام تیل کے 11 دن، ڈیزل کے 21 دن، پیٹرول کے 27 دن، ایل پی جی کے 9 دن اور جے پی ون کے 14 دن کے ذخائر موجود ہیں

March 16, 2026

مطابق فورس میں تقریباً 5 ہزار انڈونیشین فوجی شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ قازقستان، مراکش، البانیا اور کوسووو کے درجنوں فوجی بھی دستے میں شامل ہوں گے۔

March 16, 2026

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اور چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے درمیان حالیہ ٹیلیفونک رابطے میں مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

March 16, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *