نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور یہ کسی کے خلاف نہیں۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر میں بلدیاتی و عمومی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں عوام کی بھرپور اور پُرامن شرکت نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے منفی بیانیے کو عملاً مسترد کر دیا۔

August 10, 2026

جامعہ دارالعلوم کراچی کے دارالافتاء نے ایک فتویٰ میں واضح کیا ہے کہ اسلام میں لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت پر پابندی کی کوئی مطلق بنیاد موجود نہیں ہے۔

August 10, 2026

پاک فوج نے باجوڑ کے علاقے گھاکھی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر کے 6 دیہات کے 800 سے زائد رہائشیوں کو مفت طبی سہولیات اور ادویات فراہم کر دیں۔

August 10, 2026

افغان طالبان کے وزیر نور محمد ثاقب نے پاکستان سے تعلقات کی استواری اور بھارت سے زیادہ قربت کے خطرات سے خبردار کیا ہے۔

August 10, 2026

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے اہم سرغنہ سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔

August 10, 2026

ایشیا کپ 2025 کی تاریخوں اور وینیو کا اعلان کر دیا گیا

یاد رہے کہ ایشیا کپ 2025 متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا جس میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان، یو اے ای، ہانگ کانگ اور عمان کی ٹیمیں شریک ہونگی۔
ایشیا کپ 2025

ایشین کرکٹ کونسل نے جلد ہی ٹورنامنٹ کا باقاعدہ شیڈول جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

July 26, 2025

پاکستان کے وزیر داخلی، چیئرمین پی سی بی اور ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025 کی تاریخوں اور وینیو کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ یہ اعلان بھارتی حکومت کی جانب سے بھارتی کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ میں شرکت کی اجازت ملنے کے بعد کیا گیا۔

محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میں ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کی تصدیق کر رہا ہوں جو متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ یہ باوقار ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک کھیلا جائے گا جس میں ہم شاندار کرکٹ مقابلوں کے منتظر ہیں، ٹورنامنٹ کا تفصیلی شیڈول جلد جاری کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ 2025 متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا جس میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان، یو اے ای، ہانگ کانگ اور عمان کی ٹیمیں شریک ہونگی۔

اس سے قبل یہ کہا جا رہا تھا کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارت اس ٹورنامنٹ میں شامل نہیں ہوگا۔ بی سی سی آئی کے سیکریٹری دیو جیت سائکیا نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ہمیں کچھ رپورٹس کے بارے میں معلوم ہوا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بی سی سی آئی نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے ایونٹس مینز ایشیا کپ اور ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو بالکل بے بنیاد ہیں۔‘

انہوں نے کہا کہ ’بی سی سی آئی نے آئندہ اے سی سی ایونٹس کے حوالے سے نہ تو کوئی بات چیت کی ہے اور نہ ہی کوئی قدم اٹھایا ہے۔‘

ایشین کرکٹ کونسل نے جلد ہی ٹورنامنٹ کا باقاعدہ شیڈول جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

دیکھیں: شاہ زیب رند کی پے در پے کامیابیاں اور حکومتی وعدے

متعلقہ مضامین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور یہ کسی کے خلاف نہیں۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر میں بلدیاتی و عمومی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں عوام کی بھرپور اور پُرامن شرکت نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے منفی بیانیے کو عملاً مسترد کر دیا۔

August 10, 2026

جامعہ دارالعلوم کراچی کے دارالافتاء نے ایک فتویٰ میں واضح کیا ہے کہ اسلام میں لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت پر پابندی کی کوئی مطلق بنیاد موجود نہیں ہے۔

August 10, 2026

پاک فوج نے باجوڑ کے علاقے گھاکھی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر کے 6 دیہات کے 800 سے زائد رہائشیوں کو مفت طبی سہولیات اور ادویات فراہم کر دیں۔

August 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *