امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

وانا اور لکی مروت میں دہشت گردی کے تین مخلتف واقعات میں 13 افراد شہید، درجنوں زخمی ہو گئے

ضلع لکی مروت میں بھی دھماکے کے دو الگ واقعات پیش آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ایک واقعے میں پولیس امن کمیٹی کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال ہونے والے کواڈ کاپٹر ڈرون حملے میں کم از کم دو افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوئے۔
وانا اور لکی مروت میں دہشت گردی کے تین مخلتف واقعات میں 13 افراد شہید، درجنوں زخمی ہو گئے

حکام کے مطابق زخمیوں میں بڑی تعداد عام شہریوں کی ہے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا، جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

March 7, 2026

خیبر پختونخوا کے قبائلی اور جنوبی اضلاع میں دھماکوں کے دو مختلف واقعات میں کم از کم 13 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا بازار میں پولیس وین کو نشانہ بنانے کے لیے نصب دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت کم از کم 10 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق زخمیوں میں بڑی تعداد عام شہریوں کی ہے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا، جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

دوسری جانب ضلع لکی مروت میں بھی دھماکے کے دو الگ واقعات پیش آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ایک واقعے میں پولیس امن کمیٹی کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال ہونے والے کواڈ کاپٹر ڈرون حملے میں کم از کم دو افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوئے۔

اسی ضلع کے علاقے منجی والا میں ایک اور ڈرون حملے میں پولیس امن کمیٹی سے وابستہ افراد کے رشتہ داروں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ اطراف کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعات کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *