ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

ماہرین کے مطابق یہ انکشاف اس حقیقت کو مزید تقویت دیتا ہے کہ افغانستان نہ صرف دہشت گرد گروہوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے بلکہ وہاں سے پاکستان کے خلاف منظم کارروائیاں بھی کی جا رہی ہیں۔

October 24, 2025

پاکستان نے بارہا کابل حکومت کو متنبہ کیا کہ وہ اپنی زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے مگر اشرف غنی کی حکومت نے ہمیشہ بھارت کے اشاروں پر عمل کیا۔2014 کے بعد جب امریکا نے اپنی فوجی موجودگی کم کی تو افغانستان میں طالبان نے دوبارہ طاقت حاصل کرنا شروع کی۔

October 24, 2025

ملک بھر میں 14 اگست کے موقع پر معرکہ حق کی فتح جوش و خروش سے منائی جائے گی

معرکہ حق کی فتح کو اس یوم سے منسوب کرنے کی وجہ سے اس تاریخی دن کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے

1 min read

معرکہ حق کی فتح کو اس یوم سے منسوب کرنے کی وجہ سے اس تاریخی دن کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے

پریڈ گراؤںڈ اسلام آباد میں تقریب کے لیے صبح 10 بجے پریڈ گراؤنڈ عوام کے لیے کھول دیا جائے گا، جہاں ملی نغمیں گائے جائیں گے اور دفاعی نمائش میں مسلح افواج کے اسٹالز بھی لگائے جائیں گے

August 12, 2025

وفاقی حکومت نے 14 اگست کو معرکہ حق میں فتح کے دن کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس دن کو پاکستان کو عظیم کامیابی معرکہ حق سے منسوب کردیا گیا ہے، پاکستان کی یومِ آزادی کو قومی سطح ایک یادگار کے طور پر منایا جائے گا اور ساتھ ہی حالیہ معرکے میں کامیابی پر بھی خوشی کا اظہار کیا جاٗے گا۔

دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں تقریب کا انعقاد کیا جاٗے گا جبکہ ملک کے دیگر شہروں میں بھی معرکہ حق کی فتح کا جشن منایا جائے گا۔

تقریب کے لیے صبح 10 بجے پریڈ گراؤنڈ عوام کیلئے کھول دیا جائے گا
عوام کی دلچسپی اور جذبات کے پیشِ نظر دفاعی نمائش میں مسلح افواج کے اسٹالز بھی لگائے جائیں گے

اس تاریخی موقع پر دن بھر فوجی بینڈز اور ملی نغموں سےعوام کی حب الوطنی جلا بخشی جاٗے گی۔

اس تقریب میں پاک فضائیہ کے طیاروں کے کرتب کے ساتھ ساتھ پیرا جمپنگ کے مظاہرے بھی کیے جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

ہنگو بم دھماکے میں ایس پی اسد زبیر، ان کے گن مین داؤد اور ڈرائیور عاطف جامِ شہادت نوش کرگئے

October 24, 2025

علی ترین نے کہا ہے کہ پی سی بی اور پی ایس ایل مینجمنٹ نے انہیں ایک قانونی نوٹس بھیجا تھا، جس میں مذکور تھا کہ وہ بورڈ کے خلاف تنقیدی بیانات واپس لیتے ہوئے معافی مانگیں

October 24, 2025

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے نتیجے میں 8 دہشت گردوں ہلاک اور 5 زخمی ہوئے

October 24, 2025

معاہدے کے مطابق قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

October 24, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *