Author: حمنہ خلیل

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال، دہشت گردی کے خطرات اور وفاقی حکومت کے حالیہ اقدامات نے صوبے میں سیاسی و انتظامی بحران کو نمایاں کر دیا ہے۔

October 12, 2026

امن و امان کے بگڑتے حالات، التوا کا شکار ترقیاتی منصوبے اور ہنگامی سہولیات کے فقدان کے بیچ حکومتی قیادت کی سیاسی مصروفیات نے انتظامی ترجیحات کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے۔

October 7, 2026

نئے صوبوں کے قیام سے روزگار کے مواقع بڑھنے یا نہ بڑھنے کا انحصار انتظامی ڈھانچے اور نئی آسامیوں پر ہوگا۔

October 1, 2026

گیارہ ستمبر 1948 کو بانیِ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح انتقال کر گئے تھے۔ 78 برس بعد بھی ان کے اصول، اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط، پاکستان کی قومی گفتگو کا اہم حصہ ہیں۔

September 11, 2026

محکمہ تعلیم کی سالانہ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے 627 سرکاری اسکول مکمل طور پر غیر فعال ہیں، جن میں سے اکثریت ضم شدہ اضلاع میں واقع ہے۔

August 27, 2026

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے اڈیالہ جیل سے ملنے والی سیاسی ہدایات اور احتجاجی سیاست کو ترجیح دے رہی ہے، جس سے صوبے میں گورننس شدید متاثر ہو رہی ہے۔

August 21, 2026

چین کے قرض کی بروقت واپسی پاکستان کی معاشی صلاحیت اور مالی ذمہ داری کا ثبوت ہے، جبکہ معاشی استحکام کی جانب یہ پیش رفت ملک کے روشن مستقبل کی عکاسی کرتی ہے۔

July 30, 2026