Author: نیوز ڈیسک

پاسدارانِ انقلاب نے اردن اور کویت میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ کرتے ہوئے 3 امریکی ایف -35 طیارے اور ہیلی کاپٹرز تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

July 31, 2026

ایران پر امریکی فضائی حملوں اور درجنوں پاسدارانِ انقلاب کے اہداف پر بمباری کے بعد آئی آر جی سی نے شدید جوابی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

July 30, 2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے موجودہ نظام کو ناکام قرار دیتے ہوئے نئے انتظامی یونٹس اور نوجوانوں کے لیے میرٹ پر مبنی اصلاحات کا مطالبات کیا ہے۔

July 30, 2026

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 4 اکتوبر احتجاج کیس میں غیر حاضری پر علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

July 30, 2026

طالبان کے پرپیگنڈا پلیٹ فارم المرصاد کی جانب سے پاکستان پر الزامات دراصل افغانستان میں ٹی ٹی پی، القاعدہ اور داعش کی محفوظ پناہ گاہوں سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے۔

July 30, 2026

بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے اغوا کیے گئے چھ غیر مقامی مزدوروں کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ ماشکیل واقعے کے چند روز بعد ایک اور دلخراش سانحہ۔

July 30, 2026

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات ہی خطے کے مسائل کا واحد حل ہیں۔ بھارتی آبی منصوبے کو سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیا گیا، جبکہ ایران امریکہ کشیدگی، افغانستان اور کشمیر پر بھی اہم مؤقف سامنے آیا۔

July 30, 2026

خیبرپختونخوا کے سوات اور ہنگو میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک جبکہ ڈی ایس پی سمیت 11 پولیس اہلکار و رضاکار شہید۔ شمالی وزیرستان اور کوہاٹ میں بھی واقعات رپورٹ۔

July 30, 2026

پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں پر مبنی رپورٹ کو مسخ شدہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور افغان طالبان سے ٹی ٹی پی پناہ گاہوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

July 30, 2026

اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغانستان میں طالبان کی سخت گیر پالیسیوں، خواتین و اقلیتوں پر عائد جابرانہ پابندیوں اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔

July 30, 2026