جنرل سید عامر رضا نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ کا منصب سنبھال لیا؛ جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر، یادگارِ شہداء پر حاضری اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات۔
رپورٹ کے مطابق مامو چنہ، کوہِ کالا گاؤں اور یک کنڈو پہاڑی سلسلے کے علاقوں میں کالعدم ٹی ٹی پی اور کالعدم جماعت الاحرار کے کارندے آپس میں ہی گتھم گتھا ہو گئے۔
بھارتی طلبہ تنظیم کاکروچ پارٹی نے حکومت پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے ملک گیر احتجاج دوبارہ شروع کرنے کی دھمکی دی، سینکڑوں گرفتاریوں کا دعویٰ۔
آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں ن لیگ کی واضح برتری پر وزیراعظم شہباز شریف نے مبارکباد دی، چیف الیکشن کمشنر نے انتخابی عمل کو آزادانہ اور شفاف قرار دیا۔
طالبان مخالف مزاحمت میں شدت، بدخشاں اور پنجشیر کے بعد اب نیمروز بھی میدانِ جنگ بن گیا، نیشنل انڈیپنڈنس فرنٹ کا ضلع کنگ میں طالبان چوکی پر حملے کا دعویٰ، 10 سے زائد اہلکار ہلاک۔
یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے شہر ینبع میں تیل تنصیبات پر ڈرون حملے کا دعویٰ کیا، سعودی دفاعی نظام نے تمام ڈرونز تباہ کر دیے، پاکستان کی شدید مذمت اور یکجہتی کا اظہار۔
راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے حملے میں رینجرز سپاہی شہید اور 3 پولیس اہلکار زخمی؛ ٹی ٹی پی سے گٹھ جوڑ اور وائرل ویڈیوز کے بعد سکیورٹی خدشات میں شدید اضافہ۔