Author: نیوز ڈیسک

طارق فضل چوہدری کا دعویٰ ہے کہ سہیل آفریدی مذاکراتی مسودے کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے۔ انہوں نے مذاکرات اور تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق بھی گفتگو کی۔

October 20, 2026

ہنگو کے علاقے درسمند میں ہائی اسکول کے قریب نصب ریموٹ کنٹرول بم ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بم میں 5 سے 6 کلوگرام بارودی مواد موجود تھا۔

October 20, 2026

محسن نقوی اور قطری وزیر داخلہ کی ملاقات میں داخلی سکیورٹی، علاقائی امن اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

October 20, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران اور روسی وزیر خارجہ کے متوقع دورے کے تناظر میں تمام سفارتی نگاہیں تہران پر مرکوز ہیں۔

October 20, 2026

حافظ حمد اللہ کے حالیہ بیان پر سخت سیاسی ردِعمل سامنے آیا ہے۔ ناقدین نے ان کی ماضی کی سیاست، بلوچستان میں کارکردگی اور جمہوری رویوں پر شدید سوالات اٹھا دیے ہیں۔

October 20, 2026

نیب خیبر پختونخوا نے مراد سعید اور ایم پی اے ڈاکٹر امجد علی کے خلاف جاری تحقیقات کے سلسلے میں 8 گواہان کو کال اپ نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔

October 20, 2026

روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور سرحدی گزرگاہیں بحال کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش کی ہے۔

October 20, 2026

سعودی سفیر راجح طامی البقمی نے جی ایچ کیو میں عاصم منیر سے ملاقات کی، جس میں مکہ دفاعی معاہدے، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر گفتگو ہوئی۔

October 19, 2026

سرگئی لاوروف ایران پہنچ گئے، جہاں وہ ایرانی قیادت سے ملاقاتوں میں علاقائی کشیدگی، جنگ کے خاتمے اور دوطرفہ تعلقات پر بات کریں گے۔

October 19, 2026

چاغی کے دشوار گزار علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران تین دہشت گرد ہلاک اور ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔

October 19, 2026