Author: نیوز ڈیسک

پاکستان اور ازبکستان نے اقتصادی شراکت داری میں تیزی لانے پر اتفاق کیا، باہمی تجارت کو دو ارب ڈالر سالانہ تک پہنچانے کا ہدف مقرر

January 16, 2026

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں پر حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث تھے۔ کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

January 16, 2026

سلامتی کونسل کے اجلاس میں چین نے ایران کے خلاف امریکی دھمکیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا کہ طاقت کے استعمال سے مشرق وسطیٰ میں ایک اور تباہ کن جنگ چھڑ سکتی ہے

January 16, 2026

سال 2025 میں پاکستانی افراد کے بیرون ملک روزگار کے لیے جانے میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، 5 لاکھ 30 ہزار سے زائد پاکستانی سعودی عرب روانہ ہوئے، جبکہ متحدہ عرب امارات جانے والوں کی تعداد تقریباً 50 ہزار رہی

January 16, 2026

روسی صدر نے کریملن میں سفیروں سے خطوط وصول کرتے ہوئے کہا کہ روس افغانستان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے تعلقات مضبوط ہوئے ہیں

January 16, 2026

پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران میں موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کیا اور تمام فریقین سے مذاکراتی عمل اپنانے کی اپیل کی

January 16, 2026

امارتِ اسلامیہ افغانستان کے سفیر گل حسن حسن نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو سفارتی اسناد پیش کیں، جس کے ذریعے ان کی سفارتی حیثیت باضابطہ طور پر تسلیم کر لی گئی

January 16, 2026

طالبان حکومت نے بھارت میں اپنا پہلا سینئر سفارتی نمائندہ تعینات کیا ہے۔ تعیناتی کے بعد نئے قائم مقام سربراہ نور احمد نور نے بھارتی تاجروں سے ملاقات کی

January 16, 2026

بنوں پولیس کے مطابق راکٹ ایک زیرِ تعمیر عمارت سے ٹکرایا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں

January 16, 2026

پاکستان نے امید ظاہر کی کہ ایرانی حکومت کی جانب سے عوام کے لیے اعلان کردہ ریلیف اقدامات عوامی مشکلات کم کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان ایران کے عوام اور قیادت کی دانشمندی پر مکمل اعتماد رکھتا ہے اور کسی بھی قسم کی افراتفری یا عدم استحکام کو پاکستان کے مفاد میں نہیں سمجھتا۔

January 15, 2026