وائرل ہونے والی اسٹوری میں لکھا گیا کہ مجھے اس رشتے میں زبردستی اور بلیک میلنگ کے ذریعے لایا گیا، میری والدہ اور بہن کے ساتھ ظلم ہوا اس کے بعد یہ رشتہ میرے لیے ختم ہو گیا ہے۔
بینی بلانکو کو عالمی سطح پر کئی ہٹ گانوں کے پروڈیوسر اور لکھاری کے طور پر جانا جاتا ہے جبکہ سلینا گومز اپنے کامیاب گانوں اور ہالی ووڈ سیریز میں بہترین اداکاری کے باعث دنیا بھر میں شہرت رکھتی ہیں۔
قرارداد میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ٹک ٹاک کا لائیو چیٹ فیچر فحاشی اور بے راہ روی کو فروغ دے رہا ہے اور نوجوان نسل، خصوصاً بچوں کو غیر اخلاقی سرگرمیوں کی طرف مائل کر رہا ہے۔