بیان میں مزید کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ’’عزمِ استحکام‘‘ کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے اپنی کارروائیاں پوری قوت سے جاری رکھیں گے۔

November 10, 2025

پاکستانی دفترِ خارجہ کے مطابق “طالبان حکومت عملی اقدامات کرنے کے بجائے زبانی یقین دہانیوں پر اکتفا کر رہی ہے، جس سے دہشت گردی کے خلاف علاقائی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔”

November 10, 2025

خیبرپختونخوا کے تھانہ معیار لوئر دیر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ باقی ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے

November 10, 2025

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک 7 نومبر کو بھارتی فوج نے کیرن سیکٹر میں کارروائی کے نتیجے میں دو افراد کو ہلاک

November 10, 2025

سرحدی تعطل نے دونوں ممالک کے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور مزدوروں میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے جس کے باعث بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں

November 10, 2025

شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ قونصلر خدمات کے لیے پہلے سے ملاقات کا وقت طے کریں تاکہ کام کی روانی اور نظم و ضبط برقرار رکھا جا سکے۔

November 10, 2025

گوردھن اسرانی کے انتقال پر بہت غمزدہ ہوں: اکشے کمار

اکشے کمار نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا اسرانی جی کے انتقال کی خبر سن کر میں شدید دکھی ہوں، محض ایک ہفتہ قبل ہماری ملاقات فلم حیوان کے سیٹ پر ہوئی تھی

1 min read

اکشے کمار نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا اسرانی جی کے انتقال کی خبر سن کر میں شدید دکھی ہوں۔ محض ایک ہفتہ قبل ہماری ملاقات فلم حیوان کے سیٹ پر ہوئی تھی

پانچ دہائیوں پر محیط میں اسرانی نے بالی ووڈ کو درجنوں ایسے کردار ادا دیے جنہوں نے نہ صرف ناظرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی بلکہ مزاحیہ اداکاری کے بھی نت نئے معیار قائم کیے

October 22, 2025

بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اور سینئر اداکار گوردھن اسرانی کے انتقال نے فلم انڈسٹری کو سوگ میں ڈال دیا۔ ان کے انتقال پر اداکاروں اور مداحوں نے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اکشے کمار نے کہا ہے گوردھن اسرانی کے انتقال کی خبر سن کر میں شدید دکھی ہوں۔ محض ایک ہفتہ قبل ہماری ملاقات فلم حیوان کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ انہوں نے ہمیشہ کی طرح مجھے شفقت سے گلے لگایا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے اسرانی جی کے ساتھ ہیرا پھیری، بھاگم بھاگ، وے لکم، بھوت بنگلہ’ اور حیوان جیسی متعدد فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا۔ وہ نہ صرف ایک عظیم اداکار تھے بلکہ چھوٹوں پر شفقت کرنے والے انسان بھی تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گوردھن اسرانی کا انتقال ممبئی کے علاقے جوہو میں ہوا۔ ان کی آخری رسومات سانتا کروز کریماٹوریم میں ادا کی گئیں۔ اداکار گوردھن اسرانی کے ورثا میں انکی اہلیہ منجو اسرانی ہیں خیال رہے کہ ان کی کوئی اولاد نہیں تھی۔

پانچ دہائیوں پر محیط میں اسرانی نے بالی ووڈ کو درجنوں ایسے کردار ادا دیے جنہوں نے نہ صرف ناظرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی بلکہ مزاحیہ اداکاری کے بھی نت نئے معیار قائم کیے۔

دیکھیں: بالی ووڈ کے معروف اداکار پنکج دھیر انتقال کرگئے

متعلقہ مضامین

بیان میں مزید کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ’’عزمِ استحکام‘‘ کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے اپنی کارروائیاں پوری قوت سے جاری رکھیں گے۔

November 10, 2025

پاکستانی دفترِ خارجہ کے مطابق “طالبان حکومت عملی اقدامات کرنے کے بجائے زبانی یقین دہانیوں پر اکتفا کر رہی ہے، جس سے دہشت گردی کے خلاف علاقائی کوششوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔”

November 10, 2025

خیبرپختونخوا کے تھانہ معیار لوئر دیر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے، پانچ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ باقی ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے

November 10, 2025

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک 7 نومبر کو بھارتی فوج نے کیرن سیکٹر میں کارروائی کے نتیجے میں دو افراد کو ہلاک

November 10, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *