پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ایرانی بارودی سرنگوں سے پاک کرنے اور اس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 11, 2026

باجوڑ میں سرحد پار مارٹر حملہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ متاثرہ گھر کسی لڑائی کا حصہ نہیں تھا بلکہ ایک عام رہائشی مکان تھا جہاں خاندان کے افراد موجود تھے۔
باجوڑ میں مارٹر حملہ

ذرائع کے مطابق حملے میں جاں بحق افراد کی شناخت طاہر کے بیٹوں ساجد (28)، ایاز (25)، ریاض (22) اور مہاز (18) کے ناموں سے ہوئی ہے

March 15, 2026

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے سالارزئی میں سرحد پار سے فائر کیے گئے مارٹر گولے کے گھر پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شہری زخمی ہو گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملے میں جاں بحق افراد کی شناخت طاہر کے بیٹوں ساجد (28)، ایاز (25)، ریاض (22) اور مہاز (18) کے ناموں سے ہوئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق مارٹر گولہ ایک رہائشی مکان پر گرا جس کے نتیجے میں چاروں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

حملے میں ایک اور شہری عباس بھی زخمی ہوا جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ متاثرہ گھر کسی لڑائی کا حصہ نہیں تھا بلکہ ایک عام رہائشی مکان تھا جہاں خاندان کے افراد موجود تھے۔ واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مزید تفتیش جاری ہے۔

دیکھئیے:طالبان نے دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کر کے افغان عوام کو قربانی کا بکرا بنا دیا؛ احمد مسعود

متعلقہ مضامین

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *