عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

ذرائع کا کہنا ہے کہ سب سے نمایاں نام ٹی ٹی پی کی سیاسی کمیشن کے سربراہ مولوی فقیر باجوڑی کے بیٹے مولوی فرید منصور کا ہے،

September 14, 2025

زلمے خلیل زاد سمیت دیگر نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی اور ملا عب الغنی برادر اخوند سے ملاقات کی۔

September 14, 2025

باجوڑ کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق

ذرائع کے مطابق یہ ایک انتقامی کاروائی تھی جس میں محمد عثان ترابی نامی شخص کو نشانہ بنایا گیا

1 min read

ذرائع کے مطابق یہ ایک انتقامی کاروائی تھی جس میں محمد عثامن ترابی نامی شخص کو نشانہ بنایا گیا

دولتِ اسلامیہ خراسان کے حملے سے بچ جانے کے باجوڑ کرکٹ گراؤنڈ میں انہیں انتقام کا نشانہ بنایا گیا

September 8, 2025

باجوڑ: کرکٹ گراؤنڈ میں زور داردھماکہ جس سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔

اطلاعات کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص مبینہ طور پر کنڑ کے سابق گورنر محمد عثمان ترابی کا قریبی ساتھی سمجھا جارہا ہے۔ خیال رہے محمد عثمان ترابی پر اس سے قبل دولت اسلامیہ خراسان کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا جس میں وہ محفوظ رہے تھے، جہاں ان کے کئی قریبی ساتھی جاں بحق ہوئے تھے۔

جاں بحق ہونے والے محمد عثمان ترابی کے متعلق کہا جارہا ہے کہ انہوں نے اپنے قریبی رشتہ دار کو قتل کرنے کے بعد دریا میں پھینک دیا تھا۔ مقتول داعش خر سان سے منسلک تھا، اسے دھوکے سے بلوا کر قتل کیا تھا۔ نیز قتل ہونے والے شخص طالبان کے حاجی عثمان کے قبیلے سے تھا۔

باجور کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکے میں جاں بحق ہونے والے محمد عثمان ترابی کے واقعہ میں اگر پسِ منظر کو دیکھا جائے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ایک انتقامی کاروائی تھی، اس حملے میں جاں بحق ہونے والے شخص دولتِ اسلامیہ خراسان کے حملے میں اپنی جان بچانے میں کامیا رہے تھے بعد ازاں انہیں باجوڑ کرکٹ گراؤنڈ میں انہیں انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔

دیکھیں: بلوچستان میں بی این پی کے جلسے کے باہر دھماکہ، 13 افراد جاں بحق

متعلقہ مضامین

عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اس کے نتیجے میں ایک بڑے نیٹ ورک کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔

September 14, 2025

کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔

September 14, 2025

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے

September 14, 2025

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلیٰ حکام نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی۔

September 14, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *