ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں اعلیٰ قیادت نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کا مقصد ثالثی کوششوں پر پاکستان کا شکریہ ادا کرنا ہے۔

June 23, 2026

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے لاپتہ قرار دیا گیا یوسف نامی شخص بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کا سرگرم دہشت گرد نکلا، جو سکیورٹی فورسز پر حملے کے دوران مارا گیا ہے۔

June 23, 2026

پاکستان نے افغان حکومت کے زیرِ اثر ابلاغی ادارے المرصاد کے خیبر اور پشاور میں داعش کے مبینہ ٹھکانوں سے متعلق دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

June 23, 2026

پنجگور کے علاقے جیرک میں سکیورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے بھاری اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کر کے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی۔

June 23, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ نے کابل میں طالبان کی وزارتِ امر بالمعروف کے اہلکاروں کی گاڑی پر حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 2 اہلکاروں کی ہلاکت اور 2 کے زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

June 23, 2026

افغانستان کے صوبہ بدخشان میں طالبان نے ترک النسل اقوام کی حمایت اور ہرات مظاہروں سے اظہارِ یکجہتی کے الزام میں ازبک ثقافتی کارکن مسعود تیمور کو گرفتار کر لیا۔

June 23, 2026

باجوڑ میں ایک بار پھر تین روزہ کرفیو نافذ؛ نوٹیفیکیشن جاری

ضلعی انتظامیہ کے مطابق باجوڑ میں ٹارگٹ آپریشن کے پیشِ نظر تحصیل ماموند کے ستائیس علاقوں میں تین دن کے لیے کرفیو رہے گا
سکیورٹی خدشات کے باعث انتظامیہ کی جانب سے ایسا فیصلہ کیا گیا

کرفیو پر آج سے صبح سے عمل درآمد ہوگا،باجوڑ کے علاقہ ماموند سے شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے

August 11, 2025

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے مختلف علاقوں میں تین روز تک کرفیو نافذ کردیا گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے صبح گیارہ بجے سے رات گیارہ تک ضلع کے اکثر علاقوں میں کرفیو نافذ رہے گا، آمد و رفت کیلئے شاہراہیں بند رہیں گی جبکہ تحصیل مومند میں تین روز کیلئے کرفیو رہے گا۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق باجوڑ میں ٹارگٹڈ آپریشن کے پیشِ نظر تحصیل ماموند کے ستائیس علاقوں میں تین دن کے لیے کرفیو رہے گا، 11 اگست صبح گیارہ بجے سے 14 اگست صبح 11 تک علاقے میں مکمل کرفیو نافذ ہوگا۔

مقامی انتظامیہ نے شہریوں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ صبح 10:30 بجے تک اپنے تمام تر کام کاج ختم کرکے کرفیو کے دوران گھروں میں ہی رہے۔

باجور کے علاقہ ماموند سے کثیر تعداد میں شہریوں کی نقل مکانی جاری ہے، انتظامیہ نےنقل مکانی کرنے والوں کے لیے تعلیمی درسگاہی خالی کردی ہیں جن میں 107 اسکول اور کالج شامل ہیں جبکہ باجوڑ اسپورٹس کمپلیکس میں 450 کیمپ قائم کیے گئے ہیں۔

مقامی حکام کے مطابق باجوڑ میں بیس فیصد علاقے میں دہشتگرد دندناتے پھر رہے ہیں،ان میں سے ساٹھ فیصد کا تعلق افغانستان سے بتایا جارہا ہے، دہشتگرد باجوڑ کے راستے مہمند اور ملاکنڈ میں کاروائی کا منصوبہ رکھتے ہیں۔

دیکھیں: بلوچستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے 33 ٹی ٹی پی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا

متعلقہ مضامین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں اعلیٰ قیادت نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کا مقصد ثالثی کوششوں پر پاکستان کا شکریہ ادا کرنا ہے۔

June 23, 2026

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے لاپتہ قرار دیا گیا یوسف نامی شخص بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کا سرگرم دہشت گرد نکلا، جو سکیورٹی فورسز پر حملے کے دوران مارا گیا ہے۔

June 23, 2026

پاکستان نے افغان حکومت کے زیرِ اثر ابلاغی ادارے المرصاد کے خیبر اور پشاور میں داعش کے مبینہ ٹھکانوں سے متعلق دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

June 23, 2026

پنجگور کے علاقے جیرک میں سکیورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے بھاری اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کر کے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی۔

June 23, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *