...
برشور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ نئے ضلع کے قیام سے علاقے میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا اور سرکاری اداروں کو مضبوط بنایا جائے گا

March 27, 2026

گزشتہ ایک سال کے دوران جنرل عاصم منیر کو نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی سطح پر ایک مؤثر اور متوازن قائد کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، ایران امریکہ تناؤ، اور جنوبی ایشیا میں بدلتے ہوئے سیکیورٹی حالات کے تناظر میں پاکستان کے کردار کو سراہا گیا۔

March 27, 2026

انہوں نے ویڈیو میں بتایا تھا کہ اغوا کاروں نے ان کے شوہر پر تشدد کیا اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، تاہم پولیس تحقیقات کے دوران یہ پوری کہانی مشکوک ثابت ہوئی

March 27, 2026

حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، جبکہ سرحدی علاقوں میں سکیورٹی مزید سخت کیے جانے کا امکان ہے۔

March 27, 2026

پاکستانی قیادت نے تہران، ریاض، ابوظبی، قاہرہ، استنبول اور برسلز سمیت مختلف عالمی دارالحکومتوں کے رہنماؤں سے مسلسل رابطے کیے

March 27, 2026

چین نے صدر ٹرمپ کے دورہ بیجنگ سے قبل امریکہ کی تجارتی پالیسیوں کے خلاف دو نئی تحقیقات شروع کر دیں۔ کیا یہ اقدام مئی میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے نتائج پر اثر انداز ہوگا؟

March 27, 2026

بلوچستان میں نئے اضلاع کا اعلان، برشور کو ضلع کا درجہ مل گیا: سرفراز بگٹی

برشور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ نئے ضلع کے قیام سے علاقے میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا اور سرکاری اداروں کو مضبوط بنایا جائے گا
سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں نئے اضلاع کا اعلان

سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ وہ بلوچستان کے ہر علاقے میں جا کر عوام کے مسائل سنیں گے اور ان کے حل کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے

March 27, 2026

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں نئے اضلاع بنانے کا اعلان کرتے ہوئے پشین کے علاقے برشور کو ضلع کا درجہ دے دیا ہے۔

برشور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ نئے ضلع کے قیام سے علاقے میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا اور سرکاری اداروں کو مضبوط بنایا جائے گا تاکہ عوام کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

انہوں نے اعلان کیا کہ بند اسکولوں کو فوری طور پر کھولا جائے گا اور صحت کی سہولیات کو بھی بہتر بنایا جائے گا، جبکہ غفلت برتنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ وہ بلوچستان کے ہر علاقے میں جا کر عوام کے مسائل سنیں گے اور ان کے حل کیلئے اقدامات جاری رکھیں گے۔

افغانستان کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہائیوں تک افغان عوام کی خدمت کی، تاہم اس کا مناسب جواب نہیں ملا، اس کے باوجود افغان عوام کو برادر سمجھتے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے ملکی سلامتی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے اور کوئی دشمن ملک کی ایک انچ زمین کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔

انہوں نے اس موقع پر ایران پر حملوں کے معاملے پر اسرائیل کی بھی سخت مذمت کی

دیکھئیے:پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کیلئے پرزور ٹیلیفونک سفارتکاری کی: امریکی اخبار

متعلقہ مضامین

گزشتہ ایک سال کے دوران جنرل عاصم منیر کو نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی سطح پر ایک مؤثر اور متوازن قائد کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، ایران امریکہ تناؤ، اور جنوبی ایشیا میں بدلتے ہوئے سیکیورٹی حالات کے تناظر میں پاکستان کے کردار کو سراہا گیا۔

March 27, 2026

انہوں نے ویڈیو میں بتایا تھا کہ اغوا کاروں نے ان کے شوہر پر تشدد کیا اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، تاہم پولیس تحقیقات کے دوران یہ پوری کہانی مشکوک ثابت ہوئی

March 27, 2026

حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، جبکہ سرحدی علاقوں میں سکیورٹی مزید سخت کیے جانے کا امکان ہے۔

March 27, 2026

پاکستانی قیادت نے تہران، ریاض، ابوظبی، قاہرہ، استنبول اور برسلز سمیت مختلف عالمی دارالحکومتوں کے رہنماؤں سے مسلسل رابطے کیے

March 27, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.