آریانا افغان ایئرلائنز نے کابل اور نئی دہلی کے درمیان کارگو پروازوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے، جسے دفاعی ماہرین خطے میں مشتبہ نقل و حرکت اور سکیورٹی خدشات کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔

September 21, 2026

کنڑ میں فضائی حملے کے بعد ایک مقامی افغان خاتون کے بیان نے طالبان کے شہری ہلاکتوں کے دعوؤں پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔

September 21, 2026

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مسلح جتھوں کو اسلام آباد آنے نہیں دیا جائے گا، پُرامن احتجاج پی ٹی آئی کی روایت نہیں ہے۔

September 21, 2026

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے نئے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے۔

September 21, 2026

جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر، ممتاز عالم دین اور معروف مصنف حافظ محمد ادریس علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔

September 21, 2026

جنگ ستمبر کے 21 ویں روز سیالکوٹ میں ٹینکوں کی بڑی لڑائی میں افواج پاکستان نے تاریخی اور فیصلہ کن فتح حاصل کی۔

September 21, 2026

ٹی آر ایف پر امریکی پابندی کے بعد ماہرین نے اہم سوالات اٹھا دیے

بھارت نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا, ردّ عمل کے طور پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا
بھارتی میڈیا طویل عرصے سےیہ دعویٰ کرتا آیا ہے کہ ٹی آر ایف لشکرِ طیبہ کا نیا چہرہ ہے۔ لیکن انٹیلیجنس ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت یہ دعوی بے بنیاد ہے

بھارتی میڈیا طویل عرصے سےیہ دعویٰ کرتا آیا ہے کہ ٹی آر ایف لشکرِ طیبہ کا نیا چہرہ ہے۔ لیکن انٹیلیجنس ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کا یہ دعوی بے بنیاد ہے

July 18, 2025

امریکہ نے دی ریزسٹنس فرنٹ ٹی آر ایف کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ لیکن جس گروہ کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے اس کے متعلق مشہور ہیکہ اس کی نہ تو قیادت اور نہ ہی کارکن ہیں یعنی زمین پر وجود ہی نہیں ہے۔

یہ فیصلہ 22 اپریل پہلگام حملے کے چند دن بعد کیا گیا، جس کا الزام بھارتی حکام نے ٹی آر ایف پر لگایا۔ تاہم ابھی تک اس کوئی شواہد فراہم نہیں کیے گئے۔ اس فیصلے پر عوام الناس اورسیاسی ماہرین نے مقبوضہ کشمیر کے تناظر میں تنقید بھی کی ہے۔

ایسی تنظیم جسکا نام و نشاں تک نہیں؟

لیبل لگائے جانے کے باوجود ٹی آر ایف کی موجودگی ابھی تک تر غیر مصدقہ ہے۔ نہ تو کوئی گرفتاریاں ہوئی ہیں، اور نہ کوئی اور عملی اقدام کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا طویل عرصے سےیہ دعویٰ کرتا آیا ہے کہ ٹی آر ایف لشکرِ طیبہ کا نیا چہرہ ہے۔ لیکن انٹیلیجنس ماہرین کا کہ بھارت کا مذکور دعوی بے بنیاد ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ اقدام بھارت اور امریکہ کا دہشت گردی کے خلاف سخت موقف دکھانے کا ایک منصوبہ ہے اورپھر دوسری جانب جسکو دہشت گرد قرار دیا جارہا ہے اسکا وجود ہی نہ ہو۔

سکیورٹی اقدام یا کوئی چال؟؟

یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت میں آزادیِ صحافت اور اظہارِ رائے پر بین الاقوامی تشویش بڑھ رہی ہے۔ انسانی حقوق تنظیموں نے کشمیر میں سیاسی گروہوں پر پابندیوں کو پہلے ہی غیر جمہوری قرار دے کر چیلنج کیا ہوا ہے۔

دیکھیں: افغانٹرانس افغان ریلوے منصوبہ: پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا

متعلقہ مضامین

آریانا افغان ایئرلائنز نے کابل اور نئی دہلی کے درمیان کارگو پروازوں کے آغاز کا اعلان کیا ہے، جسے دفاعی ماہرین خطے میں مشتبہ نقل و حرکت اور سکیورٹی خدشات کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔

September 21, 2026

کنڑ میں فضائی حملے کے بعد ایک مقامی افغان خاتون کے بیان نے طالبان کے شہری ہلاکتوں کے دعوؤں پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔

September 21, 2026

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مسلح جتھوں کو اسلام آباد آنے نہیں دیا جائے گا، پُرامن احتجاج پی ٹی آئی کی روایت نہیں ہے۔

September 21, 2026

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لیے نئے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے۔

September 21, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *