Category: سفارت کاری

قبل ازیں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے ڈھٹائی اختیار کرتے ہوئے الٹا حماس پر ہی امن معاہدے کی خلاف وزری کا الزام عائد کردیا اور اپنی افواج کو غزہ پر فوری اور بڑے حملے کا حکم دیا تھا۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا تھا سعودی وژن 2030 کے اہداف اور پاکستان کی کامیاب معیشت ایک دوسرے سے منسلک ہیں

وفاقی وزیر عطا تارڑ کے مطابق پاکستان کے پیش کردہ شواہد مضبوط اور ناقابلِ تردید تھے مگر افغان وفد نے الزام تراشی اور عدمِ سنجیدگی کا رویہ اپنائے رکھا

امریکی حکام کے مطابق مذکورہ واقعہ دورانِ سفر پیش آیا، جب بھارتی شہری نے دو کم عمر بچوں کو نقصان پہنچانے کی غرض سے ان پر حملہ کیا

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے مذاکرات کے بعد بیان میں کہا کہ “پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے، مگر اپنی سرحدی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔” انہوں نے واضح کیا کہ “اگر جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رہی تو پاکستان معاہدے کو غیر مؤثر سمجھنے میں حق بجانب ہوگا

استنبول مذاکرات کی ناکامی کی بنیادی وجہ طالبان وفد کے اندرونی اختلافات اور امریکا کو بطورِ ضامن لانے کے غیر متوقع مطالبے تھے، جس کا واضح مقصد مالی امداد بحال کرنا تھا

خواجہ آصف نے اپنے جوہری حریف بھارت کے خلاف پاکستان کی حالیہ کامیابیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد نے اپنی پرعزم حکومت اور فوجی افواج کے ساتھ ایک ایسے ملک کا مقابلہ کیا ہے جو اس سے پانچ گنا بڑا ہے۔

امیرِ قطر نے وزیراعظم پاکستان کے ٹیلی فون اور اظہارِ یکجہتی پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام پاکستان اور قطر کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔

اس ملاقات کو اہمیت کی نظر سے دیکھا جارہا بالخصوص نومبر کے ماہ میں قازقستانی صدر کے دورہ پاکستان کے تناظر میں

ایرانی سفیر رضا امیری نے باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان اور ایران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا ہے

افغان سفارتخانے میں جاری اس دعائیہ تقریب اور تعزیتی پیغامات درج کرنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے، جس میں مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہو رہے ہیں۔

ملاقات میں رہنماؤں نے چینی کارکنوں اور اہلکاروں کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا۔

چائنہ میں اجلاس میں شرکت اور پاکستانی طلبا و کمیونٹی نمائندگان سے ملاقات کے علاوہ شہباز نے عالمی رہنماؤں سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کیں اور دو طرفہ سفارتی تعلقات کی بہتری کی اہمیت پر زور دیا۔

صوبائی حکومت نے افغان زلزلہ متاثرین کے لیے 35 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان روانہ کردیا

نے پی ٹی آئی کے پروپیگنڈے کے باعث امریکی قانون ساز اداروں نے پاکستان کے آئی ایم ای ٹی پروگرام کو معطل کرنے کا مطالبہ کردیا، جس بنا پر پاکستان میں بیرونی مداخلت کی ایک نئی بحث چھڑ گئی