وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا کہ افغانستان ایک خودمختار ملک ہے اور وہ بھارت سمیت کسی بھی ملک سے تعلقات رکھ سکتا ہے، تاہم پاکستان کسی بھی ایسی سازش کو برداشت نہیں کرے گا جس میں افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا جائے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی ہدایات دے کر اپنے قریبی بندے کو مظفرآباد روانہ کردیا ہے جو پی پی کی جانب سے نئے وزیرِ اعظم کے امیدوار کا نام سامنے لائیں گے
دونوں ممالک نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ دوطرفہ سطح پر قریبی رابطے جاری رکھے جائیں گے اور کثیرالجہتی فورمز پر بھی بھرپور تعاون کو یقینی بنایا جائے گا۔
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ کے دورے کے دوران پاک - چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد اسلام آباد میں ہوگا۔ جہاں چینی وزیر خارجہ مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے
جنرل شمشاد نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے ازبک قیادت تک ان کا سلام پہنچایا اور یہ پیغام دیا کہ دونوں ممالک مختلف شعبوں میں مل جل کر کام کریں گے۔
افغان وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہا کہ امارتِ اسلامیہ کسی کو بھی افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیتی نیز افغان ریاست چاہتی ہے کہ خطے کے ممالک مداخلت کے بجائے برابری کی سطح کے تعلقات استوار کرے
پاکستان نے بھارت کے ساتھ حالیہ تصادم میں راکٹس اور میزائلوں کے کامیاب استعمال کے بعد اب ایک نئی ’آرمی راکٹ فورس کمانڈ‘ کی تشکیل کا اعلان کردیا ہے۔ ماہرین نے چینی طرز پر بنائی گئی اس فورس کو ہنگامی صورتحال کے لیے اہم قرار دیا ہے۔