قومی سلامتی پر جگت بازی بند کریں! مولانا، جوانوں کی قربانیوں کا تمسخر مت اڑائیں۔

دفاعی امور اور سیکیورٹی اقدامات پر سیاسی تنقید: حقائق اور زمینی تقاضے

قومی سلامتی جیسے حساس معاملے کو سیاسی جلسوں میں جگت بازی کا نشانہ بنانا اور مولانا فضل الرحمن کی طرف سے عارضی کرفیو کا تمسخر اڑانا سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی توہین ہے، جس سے ملک میں بداعتمادی پھیلتی ہے۔

شہباز شریف کا سعودی عرب، امریکا اور برطانیہ کا دورہ؛ سعودی عرب آج روانہ ہونگے

وزیرِ اعظم شہباز آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ پہنچیں گے جہاں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے
وزیرِ اعظم شہباز آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب رانہ ہونگے جہاں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے

دورے کے دوسرے مرحلے میں وزیر اعظم 21 سے 27 ستمبر تک امریکا کا دورہ کریں گے

September 17, 2025

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف آج بدھ کے روز دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچیں ہونگے جہاں ان کی ملاقات سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ہوگی جس میں اسرئیلی جارحیت پر تفصیلی مشاورت ہوگی۔

خیال رہے کہ شہباز شریف کی محمد بن سلمان سے دو روز قبل اسلامی سربراہان اجلاس دوحہ میں بھی ملاقات ہوٗی تھی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان آج سعودی عرب پہنچیں گے جہاں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے تفصیلی ملاقات کریں گے۔

ذراٗع کے مطابق دورے کے دوسرے مرحلے میں وزیر اعظم 21 سے 27 ستمبر تک امریکا کا دورہ کریں گے جہاں نیو یارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

جہاں شہباز شریف اقوام متحدہ کے 80ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ نریندر مودی کا بھی اسی دن خطاب متوقع ہے۔

امریکا کے دورے کے دوران وزیراعظم پاکستان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

دیکھیں: اسحاق ڈار کی قطر میں ایران، ترکیہ، ملیشیا اور مصر کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

متعلقہ مضامین

یورو میڈ مانیٹر اور اقوام متحدہ کی رپورٹس میں اسرائیلی حراستی مراکز کے اندر فلسطینی قیدیوں پر سیکیورٹی کتوں کے ذریعے جنسی زیادتی اور منظم تشدد کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

November 7, 2026

خیبر پختونخوا میں پولیس کے سیکیورٹی الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور جدید آلات کے لیے 9 ارب روپے کی منظوری سے فورس کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

November 7, 2026

قومی سلامتی جیسے حساس معاملے کو سیاسی جلسوں میں جگت بازی کا نشانہ بنانا اور مولانا فضل الرحمن کی طرف سے عارضی کرفیو کا تمسخر اڑانا سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی توہین ہے، جس سے ملک میں بداعتمادی پھیلتی ہے۔

November 7, 2026

سعودی اتحادی افواج کا دعویٰ ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغا گیا کروز میزائل فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا۔

November 7, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *