کشمیر میں ظلم و زیادتی، اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک، اور پاکستان مخالف کارروائیاں نہ صرف بھارت میں بلکہ فوج کے اندر اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے اہلکاروں کے جذبات کو مجروح کرتی ہیں۔
سو یہ بات بالکل واضح ہے کہ اگر کوئی شخص عقائد کے اعتبار سے مظبوطی چاہتا ہے اور ہر ایک عقیدے کی بنیاد اور اسکے عقلی دلائل سے شناسائی کا خواہشمند ہے تو اسے امام ابن تیمیہ کی کتاب " عقیدہ واسطیہ" ضرور پڑھنی چاہیئے، اب اس کی اردو شروحات بھی بازار سے بآسانی مل سکتی ہیں جن میں بہتر اور مستند شرح شیخ محمد بن صالح العثیمین رحمہ اللہ کی ہے، جس کا اردو ترجمہ پروفیسر جار اللہ ضیاء نے کیا ہے۔
واقعہ کربلا ایک ایسا واقعہ ہے جس نے تاریخ میں ان مٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ خانوادہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے عزم و ہمت، استقلال، پا مردی، جراءت و بہادری اور اعلا کلمتہ اللہ کے لیے وہ لازوال قربانیوں کی داستانیں رقم کیں جنہیں فراموش کرنا ممکن نہیں