Category: معیشت

مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی اور دفاعی کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا، جس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت شرکت کرے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات اور بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری انسانی امداد بڑھانے کی ہدایت کردی۔

مریم اورنگزیب نے آئندہ چند روز میں پنجاب میں سموگ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے سے گریز کی اپیل کی ہے۔

ہنگو میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید اور 3 اغوا ہوگئے، پولیس نے پوسٹ کا کنٹرول واپس لے کر حملہ آوروں کا تعاقب شروع کردیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان میں 12 انتظامی یونٹس بنانے کی تجویز دیتے ہوئے زبان، نسل اور سیاسی مفادات کو بنیاد بنانے کی مخالفت کی ہے۔

جے یو آئی (ف) کے سرگودھا ضلعی جنرل سیکرٹری محمد فہد حمید اور سابق ایم پی اے فرخ امتیاز کھوکھر نے جماعت کے سیاسی مؤقف اور مولانا فضل الرحمٰن کے بیانات سے اختلاف کرتے ہوئے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

مرکز نے جموں و کشمیر میں رابطے میں بہتری لانےکے لیے اہم علاقوں میں نئی سرنگیں اور سڑکیں بنانے کے لیے 10,637 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی

اسحاق ڈار اور شیخ عبداللہ النہیان نے اہم معاہدہے پر دستخط کر دیئے ہیں۔یاد رہے یہ معاہدہ جے ایم سی کے بارہویں اجلاس کے اختتام پر ہوا

او آئی سی 51ویں کانفرنس کے موقع پرپاکستان کے نائب وزیرِاعظم و زیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور افغامستان کےعبوری وزیرِخارجہ امیرخان متقی درمیان اہم ملاقات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں عدالت نے این اے بی کے 30 ارب روپے سے زائد کی بدعنوانی میں ملوث 38 جائیدادوں کو منسوخ کرنے کی تصدیق کردی۔

وفاقی کابینہ نے بجٹ2025-26 کی حتمی منظوری دیدی جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6% اضافہ، 1 ہزار ارب روپے ترقیاتی بجٹ اور اہم شعبوں کیلئے بڑے مختصانات شامل ہیں۔

وفاقی حکومت نے بجٹ2025-26 پیش کر دیا جس میں ٹیکس میں کمی، پنشن میں اضافہ اور دفاع کیلئے 2550 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ معاشی ترقی کی شرح 4.2% متوقع ہے۔

صدر زرداری نے وفاقی بجٹ 2025-26 پیش کرنے کیلیئے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 10 جون کو اسلام آباد میں طلب کر لیے ہیں۔

پاکستان اور افغانستان 4.8 ارب ڈالر کے یو اے پی ریلوے منصوبے کو آگے بڑھا رہے ہیں تاکہ تجارت، علاقائی روابط کو فروغ ملے اور وسطی ایشیا کو عالمی مارکیٹس سے جوڑا جا سکے۔

عالمی بینک کی 40 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پاکستان کی معیشت کے لیے ایک اہم قدم ہے، جس میں اصلاحات، مضبوطی اور طویل مدتی ترقی پر توجہ دی گئی ہے۔

روس-پاکستان معاہدہ: کراچی اسٹیل ملز کی 2.6 ارب ڈالر کے معاہدے سے بحالی، درآمدات میں کمی اور بھارت میں اسٹریٹجیک تشویشات