"> ایڈیٹر کا انتخاب Archives - Page 5 of 7 - HTN Urdu

Category: ایڈیٹر کا انتخاب

میر رضا علی قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔ سندھ حکومت نے پولیس افسران کے کردار اور دیگر پہلوؤں کی تحقیقات کے لیے اقدامات کیے ہیں۔

بھارت اور چین کے درمیان اصل جھگڑا سرحد کی ادھوری حد بندی اور تاریخ کی مختلف تشریحوں کا ہے۔ چین اروناچل پردیش کو جنوبی تبت کہتا ہے اور میک موہن لائن کو تسلیم نہیں کرتا، جبکہ بھارت اروناچل کو اپنی ریاست اور اٹوٹ حصہ قرار دیتا ہے اور اسی لکیر کو اپنی مشرقی سرحد کی بنیاد مانتا ہے۔

ڈیانا مبینہ زیادتی کیس میں احمد تنویر کو عدالت سے حراست میں لے لیا گیا، جبکہ خاتون کے نئے بیان اور پولیس کے مؤقف کے بعد معاملہ مزید اہم ہوگیا۔

ایکس پر پاکستان انٹرنیشنل کے نام سے جعلی اکاؤنٹ کا انکشاف، جو بیرون ملک سے پرانی ویڈیوز اور فیک نیوز پھیلا رہا ہے۔

جنسی زیادتی اور ہائی پروفائل قتل کے مقدمات میں کروڑوں روپے کی پیشکش اور ججوں کو رشوت کے الزامات نے نظامِ انصاف کی شفافیت کو کٹہرے میں لاکھڑا کیا ہے۔

راولپنڈی میں سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ سے تقریباً 2 لاکھ 70 ہزار روپے مالیت کا سامان چوری ہوگیا۔

’گذشتہ سات دہائیوں میں دونوں ممالک کی سیاست، معیشت اور تمدن میں منفرد خطوط نمودار ہوئے ہیں۔ اب راج ناتھ جیسی باتوں سے سوائے غیر ضروری تلخی کے کچھ حاصل نہیں ہو سکتا۔‘

اگر آپ تنقیدی گہرائی سے دیکھیں تو خود آئین سازی کا عمل بھی اسلامی نہیں البتہ مسلح افواج کا کردار غیراسلامی نہیں ہو سکتا کیونکہ فوج تو ملک و قوم کی سلامتی کی ضامن ہے۔

طالبان حکومت کو آج تک دنیا کے کسی بھی خطے اور اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں باقاعدہ تسلیم نہیں کیا گیا۔

مختصر یہ کہ ظہران ممدانی نے نیو پارک کی مہنگی زندگی کو کچھ سستا کرنے کا وعدہ کیا ہے اور اسی لئے صرف مسلمان ، مسیحی ، ہندو اور سکھ نہیں بلکہ بہت سے یہودی بھی ظہران ممدانی کی انتخابی مہم میں آگے آگے نظر آئے ۔

اس برس دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں قدرے بہتری آئی جو کہ ایک قابل ذکر پہلو ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ جب صدر بنے تو انھوں نے پوتن سے اچھے تعلقات قائم رکھنے اور یوکرین جنگ کے خاتمے کا وعدہ کیا۔

اہلکاروں کا کہنا ہے کہ جس پمفلٹ نے تفتیش کا آغاز کیا، وہی سلسلہ بعد میں اس کار تک جا پہنچا جو دہلی میں پھٹ گئی۔ لیکن اس حملے نے ملک میں اسلاموفوبیا اور کشمیری مخالف جذبات کی نئی لہر بھی چلا دی ہے۔

افغانستان کے لیے اپنی ضروریات پوری کرنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ وہ اپنی معیشت کو بین الاقوامی منڈیوں سے جوڑے اور یہ تب ہی ممکن ہے جب وہ اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ خوشگوار تعلقات قائم کرے

سوشل میڈیا پر گرما گرم تجزیے شروع ہو گئے۔ اسے امریکہ کا ”یوٹرن“ قرار دے کر پاکستانی حکومت کے لّتے لینے والے میدان میں نکل کھڑے ہوئے۔

گلگت بلتستان کے دلکش پہاڑوں اور وادیوں کے درمیان واقع ’بدھا راک‘ صدیوں پرانی تہذیب کا روشن نشان ہے۔ بدھ مت کے دور کی یہ یادگار آج حکومت کی غفلت اور مبینہ قبضہ مافیا کی نذر ہو رہی ہے۔

10 اکتوبر کو جنگ بندی کے بعد سے غزہ سے سامنے آنے والی ہولناک تصاویر کے تسلسل کو دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ حماس اپنی اتھارٹی دوبارہ قائم کرنے کا عزم رکھتی ہے۔