امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

چینی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، دفتر خارجہ میں اسحاق ڈار سے اہم ملاقات کی

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ کے دورے کے دوران پاک – چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد اسلام آباد میں ہوگا۔ جہاں چینی وزیر خارجہ مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ کے دورے کے دوران پاک - چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد اسلام آباد میں ہوگا۔ جہاں چینی وزیر خارجہ مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے

چینی وزیر خارجہ کا دورہ پاک- چین تعلقات کو مزید مستحکم اور باہمی تجارت میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگا

August 21, 2025

اسلام آباد: چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی تین روزہ اہم سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ جہاں ان کا استقبال نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کیا۔

چینی وزیر خارجہ کے نور ایئربیس پہنچنے پر وزارت خارجہ اور چینی سفارت کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

وانگ ژی کو پاکستان کے روایتی لباس پہنے ہوٗے بچوں نے پھول پیش کرتے ہوٗے خوش آمدید کہا۔

ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ کے دورے کے دوران پاک – چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد اسلام آباد میں ہوگا۔ جہاں چینی وزیر خارجہ مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔

چینی وزیر خارجہ اسلام آباد میں پاک – چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے چھٹے اجلاس میں چین کی نماٗندگی کریں گے۔ جسکی مشترکہ صدارت چینی وزیر خارجہ وانگ ژی اور پاکستان میں ان کے ہم منصب اسحاق ڈار کریں گے۔

چینی وزیر خارجہ کا دورہ پاک- چین تعلقات کو مزید مستحکم اور باہمی تجارت میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

دیکھیں: افغانستان، چائنہ اور پاکستان کے درمیان کابل میں سہہ فریقی کانفرنس، اسحاق ڈار کی شرکت

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *