پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے واپسی کے بعد ملاح پر خفیہ نگرانی رکھی اور اسے اس وقت گرفتار کیا جب وہ دوبارہ بھارت واپسی کی کوشش کر رہا تھا۔

November 1, 2025

اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایک نومبر 1947 کو گلگت بلتستان کے بہادر عوام نے جرات، اتحاد اور حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کی اور پاکستان کے ساتھ الحاق کا تاریخی فیصلہ کیا۔

November 1, 2025

تارڑ نے کہا کہ افغانستان کو اسلام آباد پر حملے کا تو نام بھی نہیں لینا چاہئے۔ ”اسلام آباد پر حملہ کرنا افغانستان کی اوقات سے باہر ہے”۔

November 1, 2025

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمانِ دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان حکومت نے افغان سرزمین پر ٹی ٹی پی سمیت دیگر دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کو تسلیم کرلیا ہے

October 31, 2025

سعیداللہ کی جعلی ویڈیو اور اس سے جڑے پروپیگنڈا کلپس اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ افغان انٹیلی جنس اور طالبان حکومت حقائق کے بجائے جھوٹ پر مبنی بیانیہ تراشنے میں مصروف ہیں۔

October 31, 2025

کے پی میں کوئی آپریشن نہیں ہو رہا، صرف ٹارگیٹڈ کاروائیاں جاری ہیں؛ علی امین گنڈاپور

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا بہت سے ملک دشمن عناصر ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی پوری کوششیں کر رہے ہیں

1 min read

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گںدا پور کا کہنا تھا بہت سے ملک دشمن عناصر ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی پوری کوششیں کر رہے ہیں

وفاقی حکومت نے افغانستان سے مذاکرات کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے اور اس سلسلے میں کے پی کے حکومت نے اپنے حصے کا کام شروع کردیا ہے

August 13, 2025

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گںدا پور کا کہنا تھا بہت سے ملک دشمن عناصر ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی پوری کوششیں کر رہے ہیں، دہشتگردی کسی بھی صورت قبول نہیں کیونکہ اس سے سب متاثر ہو رہے ہیں۔

قبائلی جرگوں پر تبصرہ کرتے وزیرِ اعلی کا کہنا تھا ہم نے روزِ اول سے صوبے میں امن کے لیے جرگوں کا سلسلہ شروع کیا ہے، ان جرگوں کے انعقاد کا مقصد دہشتگردی کے خلاف عوام کا اعتماد حاصل کرنا اور انکو ساتھ لیکر چلنا ہے۔

باجور آپریشن کی تردید کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا آپریشن اور لوگوں کا انخلا صوبائی حکومت کی پالیسی نہیں ہے، نہ تو ہم نے کسی کو آپریشن کی اجازت دی ہے اور نہ ہی آپریشن ہو رہا ہے۔ اور باجوڑ میں امن طحالی کے لیے ہم نے بڑی کوششیں تگ و دو کی ہے۔

باجوڑ امن مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کارروائیاں کی جا رہی ہیں اور ان کارروائیوں کے باعث جو لوگ اپنی مرضی سے نقل مکانی کر رہے ہیں، انکو تمام سہولیات دیتے ہوئے بھرپور خیال رکھا جائے گا۔ سہولیات کی فراہمی صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے اس میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائے گی۔

انکا کہنا تھا دہشت گردی کے خلاف کاروائیوں میں عوام کا نقصان کسی بھی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت نے افغانستان سے مذاکرات کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے اور اس سلسلے میں کے پی کے حکومت نے اپنے ذمے کا کام شروع کردیا ہے۔

دیکھیں: گزشتہ چار ماہ میں 78 ہزار سے زائد افغان وطن واپس لوٹ گئے

متعلقہ مضامین

پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے واپسی کے بعد ملاح پر خفیہ نگرانی رکھی اور اسے اس وقت گرفتار کیا جب وہ دوبارہ بھارت واپسی کی کوشش کر رہا تھا۔

November 1, 2025

اپنے پیغام میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایک نومبر 1947 کو گلگت بلتستان کے بہادر عوام نے جرات، اتحاد اور حب الوطنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈوگرہ راج سے آزادی حاصل کی اور پاکستان کے ساتھ الحاق کا تاریخی فیصلہ کیا۔

November 1, 2025

تارڑ نے کہا کہ افغانستان کو اسلام آباد پر حملے کا تو نام بھی نہیں لینا چاہئے۔ ”اسلام آباد پر حملہ کرنا افغانستان کی اوقات سے باہر ہے”۔

November 1, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *