شیخ حسینہ بیٹے کو آگے لا کر نیا سیاسی روپ دھارنے کی کوشش کر رہی ہیں، تاہم بنگلہ دیشی عوام نے پرانے بیانیے اور پاکستان مخالف کارڈ کو رد کر دیا ہے۔

August 6, 2026

نیشنل ریزسٹنس فرنٹ اور اتحادی فورسز نے طالبان کی حمایت کرنے والے غیر ملکی جنگجوؤں کو فوری طور پر افغانستان چھوڑنے کا حکم دے دیا، عدم تعمیل پر عسکری کارروائی کا انتباہ۔

August 6, 2026

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی طویل حکومت کے باوجود کارکردگی صفر، مون سون بارشوں سے ہسپتال اور بازار زیرِ آب۔

August 6, 2026

ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں کواڈ کاپٹر حملے میں 1 شخص ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا، جبکہ کے پی میں فتنۃ الخوارج کے خلاف فورسز کا گھیراؤ سخت ہو چکا ہے۔

August 6, 2026

لوئر دیر کے علاقے سربندہ میدان میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی، جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی۔

August 6, 2026

نور ولی محسود کا قرآنی آیات کو مسخ کر کے فورسز پر حملوں کی ترغیب دینا دینی اقدار اور علمی اصولوں کے منافی ہے۔ مسلمان ریاست اور فورسز کے خلاف مسلح بغاوت جہاد نہیں بلکہ فساد ہے۔

August 6, 2026

آن لائن جوئے کی تشہیر کا مقدمہ: یوٹیوبر ڈکی بھائی اور عروب جتوئی پر فردِ جرم عائد

لاہور کی ضلع کچہری نے آن لائن جوئے کی پروموشن کے مقدمے میں یوٹیوبر ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی پر فرد جرم عائد کر دی؛ ملزمان کا صحتِ جرم سے انکار
لاہور کی ضلع کچہری نے آن لائن جوئے کی پروموشن کے مقدمے میں یوٹیوبر ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی پر فرد جرم عائد کر دی؛ ملزمان کا صحتِ جرم سے انکار

لاہور کی مقامی عدالت میں ڈکی بھائی اور عروب جتوئی پر آن لائن جوئے کی تشہیر کے مقدمے میں فرد جرم عائد؛ عدالت نے 23 فروری کو گواہوں کو طلب کر لیا

February 10, 2026

لاہور کی مقامی عدالت نے معروف یوٹیوبر سعد الرحمن، جو ‘ڈکی بھائی’ کے نام سے مشہور ہیں، اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی سمیت دیگر ملزمان پر آن لائن جوئے کی تشہیر کے مقدمے میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔ ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس کی سماعت کی، جس کے دوران تمام ملزمان عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ عدالت نے ملزمان کو فرد جرم پڑھ کر سنائی، تاہم ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیا ہے۔

عدالت نے مقدمے کی کارروائی کو آگے بڑھاتے ہوئے استغاثہ کے گواہوں کو 23 فروری کے لیے طلب کر لیا ہے تاکہ ان کی شہادتیں قلمبند کی جا سکیں۔ واضح رہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ (این سی سی آئی اے) نے سعد الرحمن عرف ڈکی اور ان کی اہلیہ کے خلاف آن لائن جوا ویب سائٹس کی غیر قانونی تشہیر اور نوجوان نسل کو اس جانب راغب کرنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ ملزمان کی جانب سے صحتِ جرم سے انکار کے بعد اب کیس کی باقاعدہ سماعت آئندہ تاریخ سے شروع ہوگی۔

دیکھیے: پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف نئی حکمت عملی، 7,500 سے زائد شدت پسندوں کی شہریت منسوخ

متعلقہ مضامین

شیخ حسینہ بیٹے کو آگے لا کر نیا سیاسی روپ دھارنے کی کوشش کر رہی ہیں، تاہم بنگلہ دیشی عوام نے پرانے بیانیے اور پاکستان مخالف کارڈ کو رد کر دیا ہے۔

August 6, 2026

نیشنل ریزسٹنس فرنٹ اور اتحادی فورسز نے طالبان کی حمایت کرنے والے غیر ملکی جنگجوؤں کو فوری طور پر افغانستان چھوڑنے کا حکم دے دیا، عدم تعمیل پر عسکری کارروائی کا انتباہ۔

August 6, 2026

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی طویل حکومت کے باوجود کارکردگی صفر، مون سون بارشوں سے ہسپتال اور بازار زیرِ آب۔

August 6, 2026

ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں کواڈ کاپٹر حملے میں 1 شخص ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا، جبکہ کے پی میں فتنۃ الخوارج کے خلاف فورسز کا گھیراؤ سخت ہو چکا ہے۔

August 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *