صوبائی وزارتِ تعلیم پنجاب نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے گریڈ 17 اور گریڈ 103 سے زائد مرد و خواتین کے ٹرانسفر آرڈر جاری کردیے ہیں۔
یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پنجاب میں گریڈ 18 اور 19 میں ترقی پانے والے تقریباً 900 سے زائد اساتذہ اپنی پوسٹنگ
کےمنتظر تھے۔ اس اقدام کو جلد مکمل کرنے کے لیے ایس آئی ایس کو ذمہ داری سونپ دی گٗی ہے تاکہ اس عمل کو جلد از جلد مکمل کیا جاسکے۔
ماہرین کے مطابق مذکورہ اقدام کا مقصد تعلیمی اداروں کے معیار و کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے۔
دیکھیں: حکومتی پالیسیز پر تنقید؛ سابق افغان وزیر تعلیم ڈاکٹر غلام فاروق اعظم گرفتار