سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے، ایک ٹھکانہ بھی تباہ۔

August 6, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع سفیر احمد معلم فقی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 6, 2026

شانگلہ کے ذہین طالبعلم ابو سفیان نے میٹرک میں 865 نمبر لیے مگر غربت نے اسے کوئلہ کان میں مزدوری پر مجبور کیا جہاں وہ حادثے میں شہید ہو گیا۔

August 6, 2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست میں درخواست سے بے گناہی یا ریاست کی ذمہ داری ثابت نہیں ہوتی؛ ملکی عدالتی فیصلوں کے خلاف قانونی راستہ اپیل ہی ہے۔

August 6, 2026

سفینہ خان نے کہا کہ آئین میں فوج یا پولیس اہلکار کو لازماً شہید قرار دینے کی کوئی شق نہیں، شہادت ایک دینی مقام ہے۔

August 6, 2026

شیخ حسینہ بیٹے کو آگے لا کر نیا سیاسی روپ دھارنے کی کوشش کر رہی ہیں، تاہم بنگلہ دیشی عوام نے پرانے بیانیے اور پاکستان مخالف کارڈ کو رد کر دیا ہے۔

August 6, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گرد ہلاک

بلیدہ کے علاقے نیوانو میں ایف سی بلوچستان ساؤتھ نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے دو مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
بلیدہ کے علاقے نیوانو میں ایف سی بلوچستان ساؤتھ نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے دو مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں ایف سی ساؤتھ کی کامیاب کاروائی، دو مطلوب دہشت گرد ہلاک۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک عناصر بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم میں ملوث تھے۔

June 12, 2026

تربت: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے جنوبی علاقے میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان ساؤتھ نے بلیدہ کے علاقے نیوانو میں ایک مؤثر اور کامیاب کاروائی کے دوران کالعدم فتنہ ہندوستان کے دو اہم اور مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ آپریشن انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر انتہائی مہارت کے ساتھ کیا گیا۔ ہلاک ہونے والے دونوں دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کاروائیوں کے علاوہ سنگین جرائم میں ملوث تھے۔

یہ عسکریت پسند علاقے میں بھتہ خوری، معصوم بلوچ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ اور عوامی و نجی گاڑیوں کو نذرِ آتش کرنے کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔

ایف سی حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے اس نیٹ ورک کے خلاف کارروائی جنوبی بلوچستان میں امن، استحکام اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کی جانب ایک بڑا اور اہم قدم ہے۔

ترجمان کے مطابق معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے عناصر کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گی تاکہ خطے میں ترقی اور پائیدار امن کے عمل کو سبوتاژ نہ کیا جا سکے۔

متعلقہ مضامین

سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے، ایک ٹھکانہ بھی تباہ۔

August 6, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع سفیر احمد معلم فقی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 6, 2026

شانگلہ کے ذہین طالبعلم ابو سفیان نے میٹرک میں 865 نمبر لیے مگر غربت نے اسے کوئلہ کان میں مزدوری پر مجبور کیا جہاں وہ حادثے میں شہید ہو گیا۔

August 6, 2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست میں درخواست سے بے گناہی یا ریاست کی ذمہ داری ثابت نہیں ہوتی؛ ملکی عدالتی فیصلوں کے خلاف قانونی راستہ اپیل ہی ہے۔

August 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *