رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی: بھارتی سرپرستی میں سرگرم 5 دہشت گرد جہنم واصل

اطلاعات کی بنیاد پر ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں فتنہ الخوارج کے 4 خارجی مارے گئے۔ دوسری کارروائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کی گئی جہاں ایک اور دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا۔
خیبر پختونخوا میں کاروائی

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

May 8, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبرپختونخوا کے اضلاع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف کامیاب کارروائیوں کے دوران ‘فتنہ الخوارج’ سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دہشت گرد بھارتی سرپرستی میں ملک دشمن سرگرمیوں میں مصروف تھے۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، 7 اور 8 مئی 2026 کی درمیانی شب خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے۔ ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں فتنہ الخوارج کے 4 خارجی مارے گئے۔ دوسری کارروائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کی گئی جہاں ایک اور دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا۔

ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، ہلاک ہونے والے یہ خوارج علاقے میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں، ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری جیسی متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں براہ راست ملوث تھے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں۔ علاقے میں موجود دیگر ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے ‘سینیٹائزیشن آپریشن’ اور کلیئرنس کی کارروائی تاحال جاری ہے۔ مقامی آبادی نے سیکیورٹی فورسز کی ان کامیاب کارروائیوں کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھرپور تعاون کا یقین دلایا ہے۔

دیکھئیے:ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی: فتنہ الخوارج کے 100 سے زائد دہشت گردوں کی دراندازی ناکام

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *