امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

عوام کو مہنگے تیل کے اثرات سے بچانے کے لئے حکومت کا بڑا ریلیف اقدام؛ اوگرا کو 27 ارب روپے جاری

عالمی سطح پر توانائی بحران کے تناظر میں یہ قدم عوام کو فوری ریلیف دینے اور مہنگائی کے دباؤ کو کم کرنے کی کوشش کا حصہ ہے
حکومت کا پٹرول کی قیمتوں سے عوام کو بچانے کے لئے بڑا قدم

جاری کیے گئے فنڈز وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ سے فراہم کیے گئے ہیں، جو حکومتی اخراجات میں کمی اور مختلف بچت اقدامات کے تحت جمع کیے گئ

March 25, 2026

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات سے عوام کو بچانے کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو پرائس ڈیفرینشل کلیمز کی مد میں 27 ارب روپے کی پہلی قسط جاری کر دی ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر کیا گیا، جس کا مقصد عوام کو مہنگائی کے اضافی بوجھ سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ جاری کیے گئے فنڈز وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ سے فراہم کیے گئے ہیں، جو حکومتی اخراجات میں کمی اور مختلف بچت اقدامات کے تحت جمع کیے گئے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق اس اقدام سے تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات کو محدود رکھنے میں مدد ملے گی، جبکہ مزید ریلیف دینے کیلئے اضافی کفایتی اقدامات پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر توانائی بحران کے تناظر میں یہ قدم عوام کو فوری ریلیف دینے اور مہنگائی کے دباؤ کو کم کرنے کی کوشش کا حصہ ہے۔

دیکھئیے:پی ایس ایل 11 کا آفیشل ترانہ جاری، عاطف اسلم کی آواز نے رنگ جما دیا

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *