کرم سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاکستانی فورسز نے مختلف چوکیوں سے جوابی کارروائی کی۔

September 22, 2026

آپریشن شعبان 2 کے تحت بلوچستان کے ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک اور 9 مشتبہ افراد گرفتار ہوگئے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں آئینی مشینری کی ناکامی، امن و امان کے بگاڑ اور سرکاری وسائل کے ضیاع پر وفاقی حکومت آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت انتظامی کنٹرول سنبھال سکتی ہے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں بدامنی اور شہداء کے جنازوں سے صوبائی قیادت کی لاتعلقی پر سوالات اٹھ گئے۔

September 22, 2026

بنوں کے شہریوں نے خطے کو الگ صوبہ بنانے اور بنوں کو ہی صدر مقام کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور اراکین اسمبلی پر احتجاج میں عوامی لاتعلقی کے بعد خود ساختہ گمشدگی اور اغوا کے ڈرامے رچانے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

September 22, 2026

ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

ہنگو کے تل گُرگُری روڈ پر سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپ، 3 دہشت گرد ہلاک۔ کے پی اور بلوچستان میں آپریشن العزم، الرصاد اور گرج کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔
ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 3 دہشت گرد ہلاک۔ کے پی میں آپریشن العزم، الرصاد اور گرج کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔

August 7, 2026

خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں تل گُرگُری روڈ پر سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید مسلح جھڑپ ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، جبکہ سکیورٹی فورسز نے ہلاک ہونے والے عناصر کی لاشیں اپنے قبضے میں لے لی ہیں۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جھڑپ کے دوران 4 زخمی دہشت گردوں کو ان کے دیگر ساتھی موقع سے اپنے ساتھ لے کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

واقعے کے فوراً بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر مفرور دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کے لیے سکیورٹی فورسز کی مختلف ٹارگٹڈ کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔

ریاستی سطح پر جاری آپریشن العزم، الرصاد اور گرج کے تحت کی جانے والی مؤثر کارروائیوں کے دوران اب تک مختلف علاقوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔

دیکھیے: کالعدم گروہ آپس میں ہی الجھ پڑے: کرم میں ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کی جھڑپ میں 3 جنگجو ہلاک

متعلقہ مضامین

کرم سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاکستانی فورسز نے مختلف چوکیوں سے جوابی کارروائی کی۔

September 22, 2026

آپریشن شعبان 2 کے تحت بلوچستان کے ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک اور 9 مشتبہ افراد گرفتار ہوگئے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں آئینی مشینری کی ناکامی، امن و امان کے بگاڑ اور سرکاری وسائل کے ضیاع پر وفاقی حکومت آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت انتظامی کنٹرول سنبھال سکتی ہے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں بدامنی اور شہداء کے جنازوں سے صوبائی قیادت کی لاتعلقی پر سوالات اٹھ گئے۔

September 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *