پاکستان نے حوثی ملیشیا کی بحیرہ احمر اور سعودی عرب کو دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستانی جہازوں پر حملے کی صورت میں دفاع کا حق محفوظ رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔

July 22, 2026

دہلی میں تعلیمی بے ضابطگیوں اور بے روزگاری پر مودی حکومت کے خلاف طلبہ کے احتجاج پر پولیس تشدد کے بعد نصیر الدین شاہ اور پرکاش راج سمیت بالی ووڈ کی معروف شخصیات میدان میں آ گئی ہیں۔

July 22, 2026

ایف آئی اے اور سکیورٹی اداروں نے افغان شہریوں کو جعلی شناختی دستاویزات فراہم کرنے والے 2 نادرا افسران سمیت 4 افراد کو گرفتار کر کے دہشت گردی سے روابط کا انکشاف کیا ہے۔

July 22, 2026

پاکستان، قطر اور مصر نے امریکا اور ایران کے درمیان تنازع حل کرنے کے لیے 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کر دی ہے، جس کا واشنگٹن میں جائزہ لیا جا رہا ہے۔

July 22, 2026

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران سنجیدہ ہو تو امریکا مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم عدم تعاون کی صورت میں دیگر آپشنز بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

July 22, 2026

بنوں میں فتنہ الخوارج کا سہولت کار خود ساختہ مولوی ظفریاب گرفتار ہو گیا ہے، جس نے خارجی کمانڈرز کو بھتہ خوری کے لیے غیر شرعی فتوے دینے کا اعتراف کر لیا ہے۔

July 22, 2026

افغان طالبان نے ’’پیکی بلائنڈرز‘‘ کا اسٹائل اپنانے والوں کو گرفتار کرلیا

طالبان حکام نے متعدد نوجوانوں کو برطانوی سیریز پیکی بلائنڈرز کے کرداروں جیسا حلیہ اپنانے پر گرفتار کر کے تربیتی پروگرام میں بھیج دیا
طالبان حکام نے متعدد نوجوانوں کو برطانوی سیریز پی کی بلائنڈرز کے کرداروں جیسا حلیہ اپنانے پر گرفتار کر کے تربیتی پروگرام میں بھیج دیا ہے

ماہرین نے افغان طالبان کے مذکورہ اقدام کو غیر ضروری پابندی قرار دیا ہے

December 8, 2025

افغان حکام نے ہرات میں متعدد نوجوانوں کو برطانوی سیریز پیکی بلائنڈرز کے کرداروں جیسا حلیہ اپنانے پر گرفتار کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق طالبان حکام کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کا لباس اور وضع قطع غیر ملکی ثقافت کا اثر ہے جس کے نتیجے میں روایتی لباس متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔

طالبان کی وزارتِ امر بالمعروف کے مطابق حراست میں لیے گئے نوجوانوں کو تربیتی پروگرام میں بھیج دیا گیا ہے جہاں انہیں مذہبی و اخلاقی تربیت دی جارہی ہے۔ طالبان حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ اقدام کا مقصد دینِ اسلام اور افغان ثقافت کا تحفظ ہے اس لیے ایسی سرگرمیوں کی روک تھام ناگزیر ہے۔

افغان طالبان کے مذکورہ عمل نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے، جہاں کچھ حلقے اسے بے جا پابندیوں اور سختیوں کے طور پر دیکھ رہے ہیں جبکہ دیگر حلقے اسے مقامی روایات کے تحفظ کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔

دیکھیں: افغان طالبان کے دعوے بے نقاب؟ افغانستان میں کالعدم جماعتُ الاحرار کا اجلاس

متعلقہ مضامین

پاکستان نے حوثی ملیشیا کی بحیرہ احمر اور سعودی عرب کو دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستانی جہازوں پر حملے کی صورت میں دفاع کا حق محفوظ رکھنے کا اعادہ کیا ہے۔

July 22, 2026

دہلی میں تعلیمی بے ضابطگیوں اور بے روزگاری پر مودی حکومت کے خلاف طلبہ کے احتجاج پر پولیس تشدد کے بعد نصیر الدین شاہ اور پرکاش راج سمیت بالی ووڈ کی معروف شخصیات میدان میں آ گئی ہیں۔

July 22, 2026

ایف آئی اے اور سکیورٹی اداروں نے افغان شہریوں کو جعلی شناختی دستاویزات فراہم کرنے والے 2 نادرا افسران سمیت 4 افراد کو گرفتار کر کے دہشت گردی سے روابط کا انکشاف کیا ہے۔

July 22, 2026

پاکستان، قطر اور مصر نے امریکا اور ایران کے درمیان تنازع حل کرنے کے لیے 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کر دی ہے، جس کا واشنگٹن میں جائزہ لیا جا رہا ہے۔

July 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *