امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

عراق میں فوجی طیارہ گرنے سے 6 امریکی فوجی ہلاک، شہریوں کو مشرق وسطیٰ چھوڑنے کی ہدایت

واشنگٹن نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے شہریوں کو خطے کے ایک درجن سے زائد ممالک سے نکلنے کی ہدایت کی ہے
عراق میں فوجی طیارے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت ہو گئی

امریکی فوجی طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے چھ فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی گئی جبکہ امریکا نے اپنے شہریوں کو مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

March 15, 2026

عراق میں ایندھن بھرنے والے امریکی فوجی طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے چھ فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی گئی جبکہ امریکا نے اپنے شہریوں کو مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

امریکی محکمہ دفاع کے مطابق طیارہ 12 مارچ کو عراق میں حادثے کا شکار ہوا تھا جس کے نتیجے میں چھ فوجی ہلاک ہو گئے۔

دوسری جانب مشرق وسطیٰ میں امریکی اہداف پر ایران کے حملوں کے بعد واشنگٹن نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے شہریوں کو خطے کے ایک درجن سے زائد ممالک سے نکلنے کی ہدایت کی ہے۔

امریکی حکام کے مطابق خطے میں بڑھتی کشیدگی کے باعث سیکیورٹی صورتحال کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔

دیکھئیے:کویت میں امریکی ایف-15 طیارہ گر کر تباہ

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *