آخر پرانے اخباروں کا رنگ پیلا کیوں ہو جاتا ہے؟

آخر پرانے اخباروں کا رنگ پیلا کیوں ہو جاتا ہے؟

کبھی پرانا اخبار نکالیں تو سفید صفحہ زرد اور کنارے بھربھرے ملتے ہیں۔ اس کے پیچھے لگنن، آکسیجن، روشنی اور تیزابیت کا ایک خاموش کیمیائی عمل ہے۔ جانیے اخبار پیلا کیوں ہوتا ہے اور اسے کیسے بچایا جا سکتا ہے۔

باجوڑ میں سیکورٹی فورسز نے 5 گاؤں کلیئر کروالیے، شہریوں کو آباد ہونے کی اجازت

سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کے نتیجے میں باجوڑ کے پانچ علاقوں کو پرُامن قرار دے دیا گیا
سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کے بعد باجوڑ کے پانچ علاقوں کو پرُامن قرار دے دیا گیا

باجوڑ کے 5 علاقوں میں لرکالان، بر کالان، غنم شاہ، چیمار جوڑ اور چوترہ شامل ہیں

September 11, 2025

باجوڑ: سیکیورٹی اداروں نے خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دہشت گردی کی بنا پر خالی کرائے گئے پانچ علاقوں کو پُر امن قرار دے دیا نقل مکانی کرنے رہائیشیوں کو آباد ہونے کی اجازت بھی دے دی گٗی۔

باجوڑ کے 5 علاقوں میں لرکالان، بر کالان، غنم شاہ، چیمار جوڑ اور چوترہ شامل ہیں جہاں سے سیکیورٹی ادروں نے دہشت گردوں کا خاتمہ کرتے ہوٗے ان علاقوں کو پر امن قرار دے دیا۔

مذکورہ علاقوں میں نقل مکانی کرنے والے متاثرین واپس اپنے علاقوں میں آباد ہورہے ہیں، نیز لغڑی بازار بھی مکمل طور پر کھول دیا گیا ہے جس عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

دیکھیں: خیبرپختونخوا میں عام عوام کے درمیان 8 ہزار ٹی ٹی پی اراکین کی موجودگی کا انکشاف

متعلقہ مضامین

کبھی پرانا اخبار نکالیں تو سفید صفحہ زرد اور کنارے بھربھرے ملتے ہیں۔ اس کے پیچھے لگنن، آکسیجن، روشنی اور تیزابیت کا ایک خاموش کیمیائی عمل ہے۔ جانیے اخبار پیلا کیوں ہوتا ہے اور اسے کیسے بچایا جا سکتا ہے۔

November 25, 2026

شی جن پنگ نے چینی اور پاکستانی خلابازوں کی مشترکہ خلائی مہم کو دونوں ممالک کی دیرینہ دوستی کی نمایاں مثال قرار دیا ہے۔

November 25, 2026

کالعدم بی ایل اے نے بشیر زیب کو ہٹا کر رحمان گل کو نیا سربراہ مقرر کر دیا۔ اس اچانک تبدیلی کے پس منظر اور مستقبل کی حکمت عملی کا مختصر تجزیہ۔

November 25, 2026

ایم کیو ایم پاکستان نے 29 نومبر کو شاہراہِ فیصل پر ریلی اور باغِ جناح میں عوامی جلسے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے کمشنر کراچی سے اجازت طلب کرلی گئی۔

November 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *