ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کیلئے تین شرائط پیش کردیں، جبکہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ ختم کرانے میں مدد کی پیشکش بھی کردی۔

September 20, 2026

شیخ ہیبت اللہ کے دفتر سے سامنے آنے والی دستاویز میں فتنۃ الہندستان کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کی ہدایت کا انکشاف ہوا ہے۔

September 20, 2026

بھارتی اداکارہ ریم شیخ نے کسی غیرمسلم سے شادی نہ کرنے کا اعلان کر دیا

اداکارہ نے بتایا کہ ان کے گھر کا ماحول مختلف ہے جہاں ان کی والدہ ہندو اور والد مسلمان ہیں، لیکن وہ خود اپنے مذہب کی پابندی کرتی ہیں۔
ریم شیخ کا بیان

ریم شیخ نے واضح کیا کہ وہ ایسا نہیں کر سکتیں کیونکہ وہ باقاعدگی سے پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہیں اور انہوں نے روزے بھی رکھنا شروع کر دیے ہیں۔

May 1, 2026

ممبئی: بھارتی اداکارہ ریم شیخ کا کہنا ہے کہ وہ کسی غیر مسلم کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتیں کیونکہ وہ ایک مذہبی شخصیت ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بین المذاہب تعلقات کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انٹرویو کے دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ اگر انہیں کسی دوسرے مذہب سے تعلق رکھنے والے شخص سے محبت ہو جائے تو کیا صورتحال ہوگی؟

اس سوال کا جواب دیتے ہوئے ریم شیخ نے واضح کیا کہ وہ ایسا نہیں کر سکتیں کیونکہ وہ باقاعدگی سے پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہیں اور انہوں نے روزے بھی رکھنا شروع کر دیے ہیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کے گھر کا ماحول مختلف ہے جہاں ان کی والدہ ہندو اور والد مسلمان ہیں، لیکن وہ خود اپنے مذہب کی پابندی کرتی ہیں۔

شادی اور محبت کے موضوع پر بات کرتے ہوئے اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے خاندان میں طلاق کے واقعات دیکھے ہیں اور رشتوں کو ٹوٹتے ہوئے دیکھا ہے، جس کی وجہ سے وہ محبت پر مکمل یقین نہیں رکھتیں۔ البتہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ خدا سے تعلق جوڑنے کے لیے محبت کا ہونا ضروری ہے تاکہ انسان اپنے اردگرد کے لوگوں سے اچھا رشتہ قائم کر سکے۔

دیکھئیے:کامیڈین جمی کمل میلانیا ٹرمپ کو متوقع بیوہ قرار دینے کے بعد مشکلات کا شکار

متعلقہ مضامین

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *